Government College No.1, Dera Ismail Khan - KPK

Call Directions Website Contact the university

Government College No.1, Dera Ismail Khan - KPK Unofficial Page of Government Degree College No.1 Dera Ismail Khan (KPK)
Programs Offered: BS (Hons)

Programs Offered:
BS(Hons)-4 Years Degree Program In:
* Physics
* Chemistry
* Zoology
* Botany
* English
* Political Science
* Economics
* Computer Science
* Mathematics
* HPE
* Urdu
* Islamiyat

13/10/2026

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و والدین

تمام طلبہ اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومتِ خیبر پختونخوا یا دفتر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے تاحال کل کی تعطیل کے حوالے سے کوئی باضابطہ نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا۔

لہٰذا تمام طلبہ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کل بروز بدھ، 14 اکتوبر 2026ء کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے، بشمول اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

📌 فی الحال کسی قسم کی تعطیل کا کوئی سرکاری اعلان موصول نہیں ہوا۔ لہٰذا تمام طلبہ اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

📢 والدین سے گزارش ہے کہ اس اطلاع کو نوٹ فرمائیں اور اپنے بچوں کو معمول کے مطابق تعلیمی اداروں میں بھیجیں۔

📢 GREAT NEWS FOR STUDENTS! 🎓🏛️ Government Degree College No. 1 DIKhan🎉 SECOND ADMISSION CYCLE — NOW OPEN!Keeping in view...
13/10/2026

📢 GREAT NEWS FOR STUDENTS! 🎓

🏛️ Government Degree College No. 1 DIKhan

🎉 SECOND ADMISSION CYCLE — NOW OPEN!

Keeping in view the difficulties faced by students and their families due to internet and network connectivity issues, the Honorable Principal, Prof. Abid Hussain Shah Sb, has successfully arranged a second admission cycle to provide another opportunity to all deserving students.

📚 BS Programs Offered: ✅ BS Botany ✅ BS Chemistry ✅ BS Maths ✅ BS Urdu ✅ BS Political Science ✅ BS Islamic Studies ✅ BS SSPE

📅 Last Date to Apply: 17 October 2026

🌟 Don't miss this opportunity to secure your place in your desired BS program. Apply now and take the next step toward a brighter future!

Your Education, Our Priority — Bright Future Awaits You!

👏 This opportunity reflects the vision and efforts of our respected Principal, Prof. Abid Hussain Shah (Sb).

📱 Follow us on social media:

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں 13 اکتوبر 2026 کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں۔ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب س...
12/10/2026

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں 13 اکتوبر 2026 کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں۔

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے تحت ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے، بشمول اسکول، کالج اور جامعات، بروز منگل، 13 اکتوبر 2026 کو بند رہیں گے۔

مذکورہ تاریخ کو منعقد ہونے والے تمام امتحانات اور پرچے بھی منسوخ قرار دیے گئے ہیں۔

تمام متعلقہ محکموں کے حکام اور تعلیمی اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ جاری کردہ احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں۔

📢 اہم اعلان برائے طلباءگورنمنٹ ڈگری کالج نمبر ون ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کالج میں تعطیل کے...
12/10/2026

📢 اہم اعلان برائے طلباء

گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر ون ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کالج میں تعطیل کے باعث داخلہ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔

اب طلباء اپنی داخلہ فیس 14 اکتوبر 2026ء تک جمع کروا سکتے ہیں۔

تمام طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مقررہ تاریخ تک اپنی داخلہ فیس جمع کروانا یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

بحکم: پرنسپل
گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر ون
ڈیرہ اسماعیل خان

موجودہ صورتحال کے پیش نظر کل مورخہ 12 اکتوبر 2026 کو ضلع بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہینگے
11/10/2026

موجودہ صورتحال کے پیش نظر کل مورخہ 12 اکتوبر 2026 کو ضلع بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہینگے

Proud Moment for Government College No. 1 D.I.Khan!We are delighted to announce that our brilliant student Ms. Ifra Irfa...
11/10/2026

Proud Moment for Government College No. 1 D.I.Khan!

We are delighted to announce that our brilliant student Ms. Ifra Irfan supervised by Prof. Abdullah Raja has published her research article titled

"Resistance through Technology: A Technofeminist Study of Bina Shah's The Monsoon War"

in the reputed "Journal of Arts and Linguistics Studies [Volume No. 04, Issue No. 08, Page 533-565].

In recognition of this outstanding academic achievement, she was awarded a cash prize by our worthy Principal Abid Hussain Shah Sb.

The college administration congratulates Ms. Ifra Irfan and her supervisor, Prof. Abdullah Raja Sb.

دور دراز علاقوں سے آنے والے طلباء کی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز پیر، 12 اکتوبر 2026ء سے کالج کے...
09/10/2026

دور دراز علاقوں سے آنے والے طلباء کی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز پیر، 12 اکتوبر 2026ء سے کالج کے اوقاتِ کار صبح 9:00 بجے سے شروع ہوں گے۔

پرنسپل صاحب اور دفتری عملہ صبح 8:30 بجے تک کالج پہنچیں گے، جبکہ تمام تدریسی عملے کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ صبح 8:50 بجے تک اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

تمام متعلقہ افراد کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں تاکہ دفتری امور اور تدریسی سرگرمیاں مقررہ وقت پر بلا تاخیر شروع کی جا سکیں۔

پرنسپل/کوآرڈینیٹر (JMC) گورنمنٹ کالج نمبر 1 ڈیرہ اسماعیل خان

خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گورنمنٹ کالج نمبر 1 ڈیرہ اسماعیل خان کے شعبہ کیمسٹری کے 12 طلباء کو تھری گورجز یون...
08/10/2026

خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گورنمنٹ کالج نمبر 1 ڈیرہ اسماعیل خان کے شعبہ کیمسٹری کے 12 طلباء کو تھری گورجز یونیورسٹی، ہوبئی، چین (Three Gorges University, Hubei, China) میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے اسکالرشپس سے نوازا گیا ہے۔ 🇨🇳🎓

یہ شاندار کامیابی نہ صرف ادارے اور شعبہ کیمسٹری بلکہ پورے ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ یہ کامیابی ہمارے طلباء کی قابلیت، محنت اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

اس تاریخی کامیابی پر خصوصی طور پر پرنسپل گورنمنٹ کالج نمبر 1، پروفیسر سید عابد حسین شاہ اور شعبہ کیمسٹری کے سربراہ ڈاکٹر ضیاء محمد کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے، جن کی مخلصانہ قیادت، رہنمائی اور مسلسل تعاون کے باعث طلباء کے لیے بین الاقوامی سطح پر تعلیم کے ایسے قیمتی مواقع پیدا ہوئے۔

🌟 تمام 12 کامیاب طلباء کو اس شاندار اور قابلِ فخر کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!

گورنمنٹ کالج نمبر 1 ڈیرہ اسماعیل خان
تعلیم، تحقیق اور کامیابی کی جانب ایک اور تاریخی قدم 🇵🇰🌍

07/10/2026

🌹 اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تقریب 🌹

گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر 1، ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 اکتوبر، اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں طلبہ کی جانب سے اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا گیا۔ اس موقع پر معزز اساتذہ کرام پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، جبکہ طلبہ کی جانب سے انہیں پھولوں کے گلدستے، کیک اور تحائف پیش کیے گئے۔

اساتذہ کرام نے طلبہ کی جانب سے محبت، احترام اور عقیدت کے اس خوبصورت اظہار کو بے حد سراہا۔

یہ خوبصورت تقریب استاد اور شاگرد کے درمیان محبت، احترام اور علم کی قدر و منزلت کی بہترین عکاس تھی۔

🌹 سلام اُن عظیم اساتذہ کرام کو جو علم کی روشنی سے نسلوں کا مستقبل سنوارتے ہیں۔ 🌹

گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر 1، ڈیرہ اسماعیل خان

محترم پروفیسر سید عابد حسین شاہ صاحبپرنسپل و جے ایم سی کوآرڈینیٹرکو بی پی ایس 20 میں باقاعدہ کنفرمیشن پر دلی مبارکباد پی...
07/10/2026

محترم پروفیسر سید عابد حسین شاہ صاحب
پرنسپل و جے ایم سی کوآرڈینیٹر

کو بی پی ایس 20 میں باقاعدہ کنفرمیشن پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

اس خوشی کے موقع پر طلبہ تنظیموں کے نمائندگان کی جانب سے پروفیسر سید عابد حسین شاہ صاحب کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور پھولوں کا تحفہ پیش کیا گیا، جبکہ ان کے لیے نیک خواہشات اور خوشی کا اظہار کیا گیا۔

اللہ تعالیٰ انہیں مزید عزت، کامیابی اور سربلندی عطا فرمائے اور ان کی خدمات کو شرفِ قبولیت بخشے۔

آمین ثم آمین۔

Address

Police Lines Road Near District Court
Dera Ismail Khan
29050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government College No.1, Dera Ismail Khan - KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Government College No.1, Dera Ismail Khan - KPK:

Shortcuts

Share

Nearby universities