DPTI Depalpur

DPTI Depalpur The femous college of Sahiwal Division.

10/05/2026

آج کل فیس بک پر کچھ وکلاء حضرات ایڈووکیٹ کے چیمبر سے ہے وہ حال ہی میں ہونے والے سرکاری رقبہ کو واگزار کروانے کے حوالے سے دیپال پور بار کے ممبر اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی رانا شاہد محمود کے حوالے سے کچھ غلط اور نامناسب پوسٹیں لگارہے ہیں جن کا حقیقت سے کوئ تعلق نہیں ہے ۔ رانا شاہد محمود ایک دیانتدار اور صاف گو انسان ہیں۔ اگر ان کے بھانجے نے ان کے کہنے پر کوئ درخواست سرکاری رقبہ کے فراڈ پر مبنی رجسٹری سے متعلق گزاری ہے تو اس پر کارروائی ہوکر وہ ناجائز تعمیرات مسمار ہوچکی ہیں اور اس درخواست کے رد عمل کے طور پر رانا شاہد محمود پر ناجائز قبضہ کا بہتان لگانا میرے نزدیک ان کے ساتھ ذیادتی ہے۔ اگر کسی کے پاس ان کے ناجائز قابض ہونے کا کوئ ثبوت ہے جو کہ یقینی طور پر نہیں ہے پھر بھی میں ذمہ داری سے کہتا ہوں کہ ایسا کوئ ایک ڈاکومنٹ بھی سامنے لائیں تو میں رانا شاہد محمود کی حد تک ذمہ داری لیتا ہوں کہ شام سے پہلے ان سے وہ رقبہ واپس جس کا ہے اس کو لیکر دے دوں گا اور اگر ایسا ثبوت نہیں ہے تو الزام لگانے والوں کو شرم کرنی چاہئے کہ بغیر ثبوت اس طرح کی پوسٹیں لگارہے ہیں جو قانونی طور پر بھی قابل جرم ہیں اور ہمارا دین بھی ایسے بہتان لگانے والوں کی سخت مزمت کرتا ہے۔ ہم ہر اس دوست کے ساتھ ہیں جو حق اور سچ پر کھڑا ہے اور جس کا دامن اس طرح کی کرپشن سے پاک صاف ہے۔

Admission Open
23/07/2018

Admission Open

05/01/2018
Another Achievement Now NAVTTC courses in Our Institute
15/09/2017

Another Achievement Now NAVTTC courses in Our Institute

25/08/2017
19/08/2017
08/08/2016

Admition open metric and DAE

07/08/2016

Only one institute of the district Okara whos stands at the top of the whole district

Address

Opposite Govt. Colonoy Okara Road Depalpur
Dipalpur

Telephone

+92444543737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DPTI Depalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share