Poetry group

Poetry group �� حالِ دِل ���
Group..Admin � Kinza Zariya
�Group Rules�
��Allowed�?

_گُل فروشوں کو کیسے سمجھاؤں🙃_  _اُس کی خوشبو اُسی سے آتی ہے_ ✨
06/12/2025

_گُل فروشوں کو کیسے سمجھاؤں🙃_
_اُس کی خوشبو اُسی سے آتی ہے_ ✨

06/12/2025

کوئی ایسا اسمِ اعظم پڑھ !!!
جو اشک بہا دے سجدوں میں
اور جیسے تیرا دعویٰ ہے !!!!!
محبوب ہو میرے قدموں میں

پر عامل رک !! اک بات کہوں
یہ قدموں والی , بات ہے کیا ؟
محبوب تو ہے سر آنکھوں پر
مجھ ، پتھر کی اوقات ہے کیا ؟

....سکوں کیا ہے؟ روح کی تاثیر کِسے بولتے ہیںترے حِصار میں آئے کبھی تو سوچیں گے...!!        🌙♥️ _______________________`ج...
01/12/2025

....

سکوں کیا ہے؟ روح کی تاثیر کِسے بولتے ہیں
ترے حِصار میں آئے کبھی تو سوچیں گے...!!

🌙♥️
_______________________
`جنت♥️💞`

01/12/2025

اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو، اور آپس میں تفرقہ مت ڈالو۔

ٹائم لگتا ہے بھئی، اتنا جلدی سب کچھ نہیں ہوتا ❤️💔 _____________________
01/12/2025

ٹائم لگتا ہے بھئی، اتنا جلدی سب کچھ نہیں ہوتا ❤️💔
_____________________

01/12/2025

سفارشی حضرات متوجہ ہوں ⚠️

ہیلمٹ پاؤ ، تھواڈی مہربانی 🪖
اگلے ہونڑ ساڈی وی نئی مندے

سرکاری ملازم کی التجا🙏🏼

تلاش کر نہ سکو گــــــے پھر مجھـے وہاں جــا کر؛ غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے!
01/12/2025

تلاش کر نہ سکو گــــــے پھر مجھـے وہاں جــا کر؛

غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے!

”‏روح کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ خود مسکراتے ہیں اخلاق کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ کی وجہ سے دوسرے مسکراتے ہیں“
01/12/2025

”‏روح کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ خود مسکراتے ہیں
اخلاق کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ کی وجہ سے دوسرے مسکراتے ہیں“

اس نے یوں چھوڑ دی پائل جیسے کہ بہت بھاری ہےاور پائل نے بھی اس دکھ میں چھنن چھوڑ دیا۔♥️
01/12/2025

اس نے یوں چھوڑ دی پائل جیسے کہ بہت بھاری ہے
اور پائل نے بھی اس دکھ میں چھنن چھوڑ دیا۔♥️

ہزار شکر کہ ہم مصلحت شناس نہ تھےکہ ہم نے جس سے کیا عشق، والہانہ کیا۔♥️ - `🫅🏻`
01/12/2025

ہزار شکر کہ ہم مصلحت شناس نہ تھے
کہ ہم نے جس سے کیا عشق، والہانہ کیا۔♥️
- `🫅🏻`

لفظ سٙادہ ہیں مگر کتنے پیارے ہیں،کہ اب ہم تٙا حیات تُمہارے ہیں..!!♥️🌍🌸�
23/11/2025

لفظ سٙادہ ہیں مگر کتنے پیارے ہیں،کہ اب ہم تٙا حیات تُمہارے ہیں..!!♥️🌍🌸�

کہیں میں دیر سے پہنچوں ،تو یاد آتا ہےکہیں میں وقت سے پہلے بھی جایا کرتا تھا۔🖤
23/11/2025

کہیں میں دیر سے پہنچوں ،تو یاد آتا ہے
کہیں میں وقت سے پہلے بھی جایا کرتا تھا۔🖤

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share