09/01/2022
مری میں 3 ہزار والا کمرہ 40 ہزار میں بکا۔ ہیٹر 1000 روپیہ فی گھنٹہ دیا گیا اور ٹائر پر چین 5 ہزار کی ڈالی گئی۔ مری کے مقامیوں نے برف میں پھسے مجبور لوگوں کو بلکل اس ہی طرح لوٹا جس طرح میدان جنگ میں مال غنیمت لوٹا جا تا ہے 💔😭ابلا ہوا انڈا 250 روپے میں بیچا گیا۔مری والوں نے لاکھوں افراد کو مال غنیمت کی طرح لوٹا۔اور بہت پیسے بٹورے اپنے بچوں کو کھلانے کیلئے۔لیکن افسوس بہت معصوم بچوں کی جان لے کر اپنے بچوں کے لیے پیسے بٹورے۔۔۔۔مر گی انسانیت۔۔۔جیت گیا پیسہ۔۔۔۔۔مری کے قاتلوں اچھی طرح پیسہ کماؤ یہی دن ہیں کمائی کے۔۔۔۔۔۔