Anjuman Talba-E-Islaam_ATI UAF

Anjuman Talba-E-Islaam_ATI UAF ہمارا نصب العین
طلبہ میں صحیح اسلامی روح بیدار کرنا
(1)

عید الاضحیٰ مبارک 🌙✨
27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک 🌙✨

21 رمضان المبارک یومِ شہادت حیدرِ کرار، فاتح خیبر، امیرالمؤمنین، شیرِ خدا، مولائے کائنات حضرت علی کرم اللہ وجھہ الکریم۔ ...
11/03/2026

21 رمضان المبارک یومِ شہادت حیدرِ کرار، فاتح خیبر، امیرالمؤمنین، شیرِ خدا، مولائے کائنات حضرت علی کرم اللہ وجھہ الکریم۔
#تجدیدافکارسال

07/03/2026
تصویری جھلکیاں انجمن طلبہ اسلام جامعہ زرعیہ کے  زیر اہتمام طلبہ کے لیے سالانہ گرینڈ افطار پارٹی اہتمام کیا گیا۔مرکزی صدر...
06/03/2026

تصویری جھلکیاں
انجمن طلبہ اسلام جامعہ زرعیہ کے زیر اہتمام طلبہ کے لیے سالانہ گرینڈ افطار پارٹی اہتمام کیا گیا۔
مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام برادر فیصل قیوم ماگرے، مرکزی پریس سیکرٹری،ناظم پنجاب جنوبی و ناظم جامعہ برادر علی حیدر نے خصوصی شرکت کی
ناظم پروگرام : برادر غلام حسن بھٹی
💚❤️💚

05/03/2026

"Highlights of Grand After Party ATI UAF 2026"

انجمن طلبہ اسلام ہاسٹل ٹیم کے زیر اہتمام افضل ہال کے  طلبہ کے لیے پُرتکلف دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ناظم پنجاب جنوبی ...
03/03/2026

انجمن طلبہ اسلام ہاسٹل ٹیم کے زیر اہتمام افضل ہال کے طلبہ کے لیے پُرتکلف دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔
ناظم پنجاب جنوبی برادر عمیر اعوان و ناظم جامعہ برادر علی حیدر نے خصوصی شرکت کی
ناظم پروگرام : غلام حسن بھٹی
💚❤️💚

اہل اسلام کو ماہِ رمضان مبارک۔اللہ کریم اس ماہِ مبارک کی تمام برکات عطا فرمائے اور اہلیان فلسطین و کشمیر کو نصرت عطاء فر...
18/02/2026

اہل اسلام کو ماہِ رمضان مبارک۔
اللہ کریم اس ماہِ مبارک کی تمام برکات عطا فرمائے اور اہلیان فلسطین و کشمیر کو نصرت عطاء فرماے ۔آمین

#تجدیدافکارسال

27 رجب شبِ معراج النبیﷺ۔شبِ معراج وہ بابرکت رات جب محبوبِ خدا سرکارِ دوعالمﷺ مالکِ کائنات خدائے بزرگ وبرتر اللہ تعالی سے...
16/01/2026

27 رجب شبِ معراج النبیﷺ۔
شبِ معراج وہ بابرکت رات جب محبوبِ خدا سرکارِ دوعالمﷺ مالکِ کائنات خدائے بزرگ وبرتر اللہ تعالی سے ملاقات کرنے کے لیے زمین سے آسمان کے سفر پر روانہ ہوئے۔

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Talba-E-Islaam_ATI UAF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Anjuman Talba-E-Islaam_ATI UAF:

Share