01/04/2023
بفضل خدا، بصدقہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ ماں باپ کی دعاؤں اور تمام والدین کی نیک تمناؤں کے ساتھ فیصل آباد لائسیم 3 اپریل بروز سوموار سے طارق آباد گلی نمبر 21 میں اپنی گرلز برانچ کا اغاز کرنے جا رہا ہے۔
اول سے چہارم جماعت کے تمام طلباء اور پنچم سے ہشتم کی لڑکیاں باقاعدہ اپنی پڑھائی کا اغاز کریں گے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ نئی برانچ اور ہمارے بچوں کو دین و دنیا دونوں میں کامیابی سے نوازے۔ 🤲