Knowledge with Waseem

Knowledge with Waseem Education news of All Punjab
join My Whatsapp Grup For Daily Updates
https://chat.whatsapp.com/C9V8NdauAXqGBehnqaBKW3
(3)

ہدایات برائے ری چیکنگ امیدواران
24/08/2025

ہدایات برائے ری چیکنگ امیدواران

*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه* جن لوگوں کو اللّٰہ کی عظمت کی پہچان ہوتی ہے وہ نیکیاں کرک...
22/08/2025

*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه*
جن لوگوں کو اللّٰہ کی عظمت کی پہچان ہوتی ہے وہ نیکیاں کرکے بھی روتے ہیں

اور

جو لوگ اللّٰہ کی عظمت سے ناواقف ہوتے ہیں وہ گناہ کرکے بھی بے فکررہتے ہیں.

دعا ہےکہ *اللّٰہ* پاک ہمارے دل و دماغ سے غفلت کے پردے ہٹا دے.ہمیں دوسرے انسانوں کے ساتھ بھلائی کی توفیق عطا فرما دے۔ ہمیں ویسا بنادیں جیسا اللّٰہ تعالی کو پسند ہو۔

⚘ *_آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن_* ⚘⁦

21/08/2025

*کلاس `ہشتم` اور `پنجم` کے تمام مضامین کا امتحان ہو گا اور پیکٹا کو مکمل اختیار ہو گا کہ وہ دوسری تحصیل سے نگران عملہ مقرر کرے ہم شفاف امتحانی نظام چاہتے ہیں اور جزا سزا پر سختی سے عمل درآمد کریں گے*😏
*رانا سکندر حیات*🫧⏰

� اطلاع برائے طلباءتمام نویں جماعت کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نویں جماعت کا نتیجہ 20 اگست 2025 کو اعلان کیا جائے گا...
18/08/2025

� اطلاع برائے طلباء
تمام نویں جماعت کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نویں جماعت کا نتیجہ 20 اگست 2025 کو اعلان کیا جائے گا۔

ہم آپ کے لئے ایک پیشہ ورانہ CV تیار کریں گے جو آپ کو آپ کی پسند کی نوکری حاصل کرنے میں مدد کرے گی۔ رابطہ کریں : 03061950...
02/08/2025

ہم آپ کے لئے ایک پیشہ ورانہ CV تیار کریں گے جو آپ کو آپ کی پسند کی نوکری حاصل کرنے میں مدد کرے گی۔
رابطہ کریں : 03061950375

02/08/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! M Tayyab, Bilal Awan, Faisal Faisal

31/07/2025

بورڈ کا میٹرک کے پیپروں کی ری چیکنگ کیلئے شیڈول جاری
امیدوار پیپروں کی ری چیکنگ کیلئے 8 اگست تک اپلائی کر سکیں گے
پیپر ری چیکنگ کیلئے آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی۔

31/07/2025

کالجز میں گیارہویں کلاس کے بچوں کی رجسٹریشن 4 اگست سے شروع ہوگی ،، اور 17 ستمبر 2025 تک سنگل فیس کے ساتھ جاری رہے گی ۔۔

31/07/2025

پانچویں اور آٹھویں جماعت کا امتحان، جو کہ ہمیشہ سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ہوتا آیا تھا، کچھ عرصہ قبل بند کر دیا گیا تھا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ بچوں کو Large Scale Assessment کے تحت ہر سال اگلی کلاس میں بھیج دیا جاتا تھا۔ بچے امتحان کے طریقہ کار سے ہی نا آشنا ہو گئے اور جب 9ویں جماعت میں وہ پہلی دفعہ امتحان سے روشناس ہوتے تھے تو بے تحاشا تعداد میں فیل ہو جاتے تھے۔

عزت مآب وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی جانب سے آج منظوری کے بعد اب پانچویں اور آٹھویں جماعت کا امتحان بورڈ کی طرز پر PECTAA منعقد کرے گا۔ اس سے انشاءاللہ تعلیمی اور امتحانی نظام میں بہتری آئے گی۔

31/07/2025

Address

Faisalabad

Telephone

+923262050375

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge with Waseem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Knowledge with Waseem:

Share