ATI Faisalabad

ATI Faisalabad STUDENTS ORGANIZATION

سالانہ افطار ڈنر انجمن طلبہ اسلام ضلع فیصل آباد زیر صدارت برادر رئیس اکبر باجوہ
09/04/2024

سالانہ افطار ڈنر
انجمن طلبہ اسلام ضلع فیصل آباد
زیر صدارت برادر رئیس اکبر باجوہ

01/04/2024

افسوس ناک خبر
رفیق ATI
برادر وقار خالد صاحب کے بڑے بھائی رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں

یونٹ سازی مہمانجمن طلبہ اسلام فیصل آباد کے زیر اہتمام جناح کالونی میں یونٹ سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ کی بنیاد رکھی گئی...
09/01/2024

یونٹ سازی مہم

انجمن طلبہ اسلام فیصل آباد کے زیر اہتمام جناح کالونی میں یونٹ سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ کی بنیاد رکھی گئی ۔

جس میں محمد رضوان کو ناظم یونٹ اور غلام نبی کو جنرل سیکرٹری یونٹ منتخب کیا گیا ۔
جنرل سیکرٹری پنجاب جنوبی برادر عمیر اعوان و جنرل سیکرٹری ضلع فیصل آباد برادر احتشام الحق ہمراہ۔

اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرمائے ۔

واقعہ جڑانوالہ پر فخرے طلبا جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب برادر عمیر اعوان کا وضاحتی بیان
16/08/2023

واقعہ جڑانوالہ پر فخرے طلبا جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب برادر عمیر اعوان کا وضاحتی بیان

اسلامیہ یونیورسٹی واقعہ پر انجمن طلبہ اسلام کے مطالبات و کا مذمتی بیان
25/07/2023

اسلامیہ یونیورسٹی واقعہ پر انجمن طلبہ اسلام کے مطالبات و کا مذمتی بیان

اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے
29/07/2022

اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے

اللّہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرمائے آمین
29/07/2022

اللّہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرمائے آمین

اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے
24/05/2022

اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے

Study abroad education expoDate: 24 May Tuesday Venue: Hotel One FaisalabadYou can accquire about UK,CANADA,USA universi...
22/05/2022

Study abroad education expo
Date: 24 May Tuesday
Venue: Hotel One Faisalabad
You can accquire about UK,CANADA,USA universities.
Intetested ones can contact

آل پارٹیز کانفرنس ۔۔میزبانی سٹوڈنٹس کلب فیصل آباد
27/04/2022

آل پارٹیز کانفرنس ۔۔
میزبانی سٹوڈنٹس کلب فیصل آباد

27/04/2022

آل پارٹیز کانفرنس ضلع فیصل آباد
میزبانی سٹوڈنٹس کلب فیصل آباد

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to ATI Faisalabad:

Share