UAF Offical page of University of Agriculture, Faislabad, Pakistan
www.uaf.edu.pk The old campus is reminiscent of traditional Muslim architecture.

The University of Agriculture, Faisalabad (or UAF)جامعہ زرعيه فيصل آباد, originally the Punjab Agricultural College and Research Institute, is a university in the city of Faisalabad, Punjab, Pakistan. It was established in 1906[citation needed] as the first major institution of higher agricultural education in the undivided Punjab. At independence in 1947, Pakistan was a predominantly agricultural

country. In spite of subsequent industrialization and development, agriculture remains central to its economy. After independence, the Government of Pakistan appointed National Commissions on Food and Education with the term ad conditions agrarian system and to formulate measures for developing agricultural potential. The commissions made a plea for the establishment of an agricultural university for research and education in agriculture. It was established by upgrading the former Punjab Agricultural College and Research Institute in 1961. The 1,950 acre university campus represents both history and the present era. The new campus is lush green with a conglomeration of monolithic blocks built in modern style. The campus is located in the centre of the city at a distance of 12 km northeast of the Faisalabad International Airport, about 2 km. The university's faculty comprises more than 500 teachers.[citation needed] Of those, nearly half hold Ph.D. degrees, mainly from foreign universities. The university has several boys hostels and couple of girls hostels. It accommodates over 5,000 students and approximately 3,000 day scholars. Premier hostels are Jinnah hostel (named after the first Governor General of Pakistan Muhammad Ali Jinnah), Iqbal Hall and Fatima Jinnah Hostel.

16/08/2023
ZONE NOTIFICATIONIn exercise of powers conferred under Section 4(2)(b) of the Special Technology Zones Authority Act, 20...
31/08/2022

ZONE NOTIFICATION
In exercise of powers conferred under Section 4(2)(b) of the Special Technology Zones Authority Act, 2021, University of Agriculture, Faisalabad is notified as a Special Technology Zone “AgriTech Park”

وہ تمام طلبہ جو گھروں سے واپسی یونیورسٹی آرہے ہیں برائے کرم سیلاب متاثرین کیلئے اپنے گھروں سےراشن،کپڑے،پیسے جو کچھ بھی ب...
27/08/2022

وہ تمام طلبہ جو گھروں سے واپسی یونیورسٹی آرہے ہیں برائے کرم سیلاب متاثرین کیلئے اپنے گھروں سےراشن،کپڑے،پیسے جو کچھ بھی با آسانی لا سکتے ہیں ضرور لے کر آئیں یونیورسٹی میں مختلف مقامات پر وائس چانسلر صاحب کی ہدایات پر فلڈریلیف کیمپ لگائے گئے ہیں یا سنئیر ٹیوٹر آفس جا کر امدادی سامان وہاں بھی جمع کروا سکتے ہیں خدارا مشکل کی اس گھڑی بے سہارا لوگوں کی امداد کریں۔

Donation/Relief Fund Account 3056724569
For Jazzcash/Online Transaction
05493056724569
NBP Branch
University of Agriculture Faisalabad

پروفیسر ڈاکٹر طاہر صدیقی کا دُکھ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر صدیقی ، یونیورسٹی آف ایگری کلچر فیصل آباد کے ڈیپارٹمنٹ آف فاریس...
26/09/2020

پروفیسر ڈاکٹر طاہر صدیقی کا دُکھ

پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر صدیقی ، یونیورسٹی آف ایگری کلچر فیصل آباد کے ڈیپارٹمنٹ آف فاریسٹری اینڈ رینج مینجمنٹ کے چیئرمین رہے اور آخری پوسٹنگ کنٹرولر امتحانات کی تھی ۔ غالباً اپریل ،مئی کی بات ہے میری قریبی عزیز ایگری کلچر یونیورسٹی فیصل آباد میں پڑھتی ہیں ، انہوں نے کسی جگہ ملازمت کے لیے اپلائی کیا تو انہیں آخری سمسٹر کی پراویژنل سرٹیفکیٹ چاہیے تھی ، کورونا کے دن عروج پر تھے اور وہ گھر پر تھیں ۔ میں نے کہامیں یونیورسٹی بات کرتا ہوں ، میں نے یونیورسٹی کی ویب سائیٹ سے نمبر لیا اور کال ملا دی ، دوسری جانب کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر طاہر صدیقی تھے ، میں نے اپنا تعارف کرایا اور درخواست کی کہ پروفیسر صاحب اس طرح کا مسئلہ ہے تین دن رہ گئے ہیں جہاں کاغذات جمع کرانے ہیں ۔ کہنے لگے سٹوڈنٹ یونیورسٹی میں ہیں ؟ میں نے کہا وہ گھر پر ہیں کورونا کی وجہ سے ہاسٹل بند ہیں اگر آپ کہیں گے تو وہ بہاولپور سے فیصل آباد آجائیں گی ، کہنے لگے آپ صبر کریں میں کچھ کرتا ہوں ، شفیق استاد ہیں شفقت کی سارا کام کرایا خود جا کر ٹی سی ایس کرایا اور مجھے کہا بیٹی کو کہیں پریشان نہ ہوں کل تک کاغذات مل جائیں گے ، میں نے شکریہ ادا کیا اور فیس وغیر ہ ادا کرنے کی اجازت چاہی تو ناراض ہوگئے کہ بچوں کے کام میں یہ بات کیوں کی ۔ اس طرح ان سے تعلق بنا ۔ کل میں آفس سے نکلا تو موبائل پر کال تھی ، میں نے ریسیو کی تو دوسری جانب ڈاکٹر طاہر صدیقی صاحب تھے ، حال احوال معلوم کیا تو کہنے لگے ایک پریشانی ہے ، میں نے کہا حکم کریں ۔ کہنے لگے پچھلے ماہ ریٹائر ہوا ہوں اور گلشن مدینہ فیز ون میں 8مرلے کا پلاٹ لیا اور تعمیر شروع کی تو ہمسائے سے ایک صاحب نے آکر دھمکانا شروع کر دیا ، انہوں نے کہا کہ اس لائن میں میری ایک کنال کی کوٹھی ہے اور آپ ساتھ میں آٹھ مرلے کا مکان بنا رہے ہیں اس سے میری پراپرٹی کی ویلیو کم ہوجائے گی ، میں نے انہیں کہا کہ سر یہاں پہلے 12مرلے کا مکان بنا ہوا ہے جس میں فیملی 4سال سے رہائش پذیر ہے اور اس لائن میں سوسائٹی کی جانب سے بھی چھوٹا مکان بنانے کی قدغن نہیں، اگر آپ کو زیادہ مسئلہ ہے تو آپ یہ میرا پلاٹ خرید لیں میں کسی اور جگہ پلاٹ لے لیتا ہوں، میرا آپ سے کیا جھگڑا ۔ لیکن انہوں نے وہاں کھڑے ہو کر فون پر کسی سے بات کی اور انہیں کہا کہ پندرہ، بیس افراد لے کر آﺅ اور انہیں بریسٹ مارکر ختم کر دو ، کہتے ہیں اس واقعہ کے بعد فیملی بہت پریشان ہے ، عزت والے لوگ ہیں ۔ قریبی تھانہ جا کر درخواست دی جس کا چند دن بعد جواب آیا ”معزز درخواست دہندہ: آپ کومطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کی درخواست نمبری MT-9/20/2020-5441 آفیسر جمیل ارشدASI۔ کی جانب سے دی گئی رپورٹ جس کا مختصر خلاصہ ملاحظہ درخواست کیا گیا ہے تصدیق وقوعہ کی جا رہی ہے بعد تصدیق وقوعہ کارروائی ضابطہ عمل میں لائی جائے گی ہے،پر داخل دفتر کر دی گئی ہے“۔ میں نے تصدیق کیلئے فون کیا تو اے ایس آئی صاحب کی ٹون سے معلوم ہوا کہ ان کی روح فیکٹری مالک کے زیر اثر ہے ، کہنے لگے استاد صاحب آئے تھے درخواست لی ہے تحقیق کررہے ہیں ،جن کیخلاف درخواست ہے وہ ابھی شہر میں نہیں جب آئیں گے تو دیکھیں گے ۔ میں نے سی پی او فیصل آباد کیپٹن (ر) سہیل چوہدری کو پیغام بھیجا تو ان کی کال آگئی ، میں نے پروفیسر صاحب کا مدعا ان کے سامنے رکھا جس پر انہوں نے اے ایس پی مدینہ ٹاﺅن ڈاکٹر عبدالخالق کو ہدایت کی ہے کہ پروفیسر صاحب کو انصاف فراہم کیا جائے ۔ ڈاکٹر طاہر صدیقی صاحب جیسے ہمارے کئی معزز اساتذہ فہیم ریاض جیسے فیکٹری مالکان کے ہاتھوں تکالیف اٹھاتے ہیں اور زندگی کی جمع پونجی لٹا دیتے ہیں ،کیا کسی کی ایک کنال کی کوٹھی کے ساتھ 8مرلے کا مکان نہیں بن سکتا ؟اگر صورتحال ناگوار ہے تو استاد کو احترام دے کر پلاٹ خر ید کر اسے اپنی جائیداد میں شامل کرلیں ۔۔۔ جان سے مارنے کی دھمکیاں دینا کہاں کا انصاف ہے ؟کیا انہوں نے 35سال یونیورسٹی میں ہزاروں بچوں کو پڑھا کر اچھے عہدوں پر پہنچایا تو انہیں آج یہ صلہ ملا کہ زندگی کے آخری حصے میں ان کی جمع پونجی لوٹ لی جائے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی جائیں ؟امید ہے سی پی او صاحب ایک استاد کو عزت دیں گے ۔۔۔!
.

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینیٹکس کے مایہ ناز پروفیسر ڈاکٹر حفیظ احمد صداقت کی انتھک کاوشوں کے ...
16/10/2019

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینیٹکس کے مایہ ناز پروفیسر ڈاکٹر حفیظ احمد صداقت کی انتھک کاوشوں کے نتیجے میں تیار ہونے والی سرسوں کی ایک نئی قسم حکومت پنجاب کے ادارہ پنجاب سیڈ کونسل کے تمام مراحل عبور کرنے کے بعد پنجاب بھر میں عام کاشت کیلئے UAF-11 کے نام سے منظور کر لی گئی ہے. یہ امر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کیلئے بالعموم اور شعبہ پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینیٹکس کیلئے باالخصوص باعث صد افتخار ہے. سرسوں کی اس نئی قسم کی پیداواری صلاحیت موجودہ اقسام سے زیادہ ریکارڈ کی گئی. اس قسم کی خاص بات اس کے پک کر تیار ہونے پر دانے کا نا گرنا بھی ریکارڈ کیا گیا. اس کے علاوہ یہ قسم 49.1 فی صد تیل کی پیداوار دینے کی حامل ہے. جبکہ یہ قسم 90-98 دن کے مختصر ترین دورانیہ میں پک کر تیار ہو جاتی ہے. اپنی ان چیدہ چیدہ خصوصیات کی بناء پر یہ قسم سرسوں کی دوسری اقسام کے مقابلہ میں نمایاں مقام رکھتی ہے. ڈاکٹر حفیظ احمد صداقت بلاشبہ اپنی اس کارکردگی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد کے مستحق ہیں.

FAISALABAD April 16, 2019 : The Governor Punjab/Chancellor University of Agriculture, Faisalabad (UAF) has appointed Pro...
20/04/2019

FAISALABAD April 16, 2019 : The Governor Punjab/Chancellor University of Agriculture, Faisalabad (UAF) has appointed Prof. Dr. Muhammad Ashraf as Vice Chancellor UAF for a period of four years.

Dr. Muhammad Ashraf, globally recognized botanist and well-acclaimed administrator, attained PhD from University of Liverpool UK in 1986 and Post-doctorate as Fulbright Scholar from the University of Arizona, Tucson in 1994. He passed his MSc Botany with distinction from the University of Agriculture, Faisalabad.

In recognition of his marvelous services for education and research, and for his extensive & productive cooperation in the scientific community, Dr. Muhammad Ashraf, has been awarded over 20 different awards including 3 presidential awards i.e. Izaz e Fazeelat, Pride of Performance and later Sitara-i-Imtiaz. Dr. Ashraf has produced as many as 24 PhDs, l . He has published over 300 research papers, most of them in foreign journals. He also has written 13 chapters in different foreign books.

Before his appointment as UAF Vice Chancellor, Dr. Muhammad Ashraf served as Chairman, Pakistan Science Foundation and before that, he also worked as Vice Chancellor Muhammad Nawaz Shareef University of Agriculture, Multan. He has also given his services as Dean and Professor Faculty of Sciences University of Agriculture Faisalabad. His appointment as Vice Chancellor here at UAF is not only another well-deserved accolade for him but is also a jubilant triumph for the campus community.

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UAF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to UAF:

Share