Jamia imdadia

Jamia imdadia We r providing quality education Jamia Islamia Imdadia, is imparting religious education since more than two decades.

It was established in 1983 (1403 hijra) by the renowned personality Hazrat Moulana Nazir Ahmad (rahmatullah aleh). with his efforts and by the grace of Allah the institute was placed in the well known religious institutes of the world.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مِنْ يَوْمٍ أَكْثَرَ مِنْ أَنْ يُعْتِقَ ...
23/05/2026

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

مِنْ يَوْمٍ أَكْثَرَ مِنْ أَنْ يُعْتِقَ اللَّهُ فِيهِ عَبْدًا مِنَ النَّارِ مِنْ يَوْمِ عَرَفَةَ، وَإِنَّهُ لَيَدْنُو ثُمَّ يُبَاهِي بِهِمُ الْمَلَائِكَةَ فَيَقُولُ: مَا أَرَادَ هَؤُلَاءِ؟

کوئی دن ایسا نہیں جس میں اللہ تعالیٰ عرفہ کے دن سے زیادہ بندوں کو جہنم سے آزاد فرماتا ہو۔ اللہ تعالیٰ (اپنی شان کے مطابق) قریب ہوتا ہے اور فرشتوں کے سامنے ان لوگوں پر فخر فرماتا ہے اور کہتا ہے: یہ لوگ کیا چاہتے ہیں؟(یعنی میری رحمت کے طلبگار ہیں)"

صحیح مسلم:1348

#ذوالحجہ

جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد نے اجتماعی قربانی کے حصہ داروں کے لئے سہولت متعارف کروادی۔
23/05/2026

جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد نے اجتماعی قربانی کے حصہ داروں کے لئے سہولت متعارف کروادی۔

حضرت ابوقتادہ انصاریؓ سے روایت ہے کہ:سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَة...
22/05/2026

حضرت ابوقتادہ انصاریؓ سے روایت ہے کہ:

سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ، فَقَالَ: صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ أَحْتَسِبُ عَلَى اللَّهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ، وَسُئِلَ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ عَاشُورَاءَ، فَقَالَ: أَحْتَسِبُ عَلَى اللَّهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ

رسول اللہ ﷺ سے یوم عرفہ کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: عرفہ کے دن کا روزہ، مجھے اللہ سے امید ہے کہ گزشتہ ایک سال اور آنے والے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بنے گا۔ پھر عاشوراء کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: مجھے امید ہے کہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بنے گا۔

صحیح مسلم:1162

حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَ...
21/05/2026

حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ أَحَبَّ لِقَاءَ اللَّهِ أَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ ، وَمَنْ كَرِهَ لِقَاءَ اللَّهِ كَرِهَ اللَّهُ لِقَاءَهُ

جس کو اللہ سے ملنا اور اس کے حضور میں حاضر ہونا محبوب ہو اللہ کو اس سے ملنا محبوب ہے ، اور جس کو اللہ سے ملنا نا گوار ہو ، اللہ کو اس سے ملنا ناگوار ہے ۔

صحیح مسلم: 2683






حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:عَنْ أَب...
20/05/2026

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:

عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَا يُصِيبُ المُسْلِمَ ، مِنْ نَصَبٍ وَلاَ وَصَبٍ ، وَلاَ هَمٍّ وَلاَ حُزْنٍ وَلاَ أَذًى وَلاَ غَمٍّ ، حَتَّى الشَّوْكَةِ يُشَاكُهَا ، إِلَّا كَفَّرَ اللَّهُ بِهَا مِنْ خَطَايَاهُ

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : مرد مومن کو جو بھی دکھ اور جو بھی بیماری اور جو بھی پریشانی اور جو بھی رنج و ٹم اور جو بھی اذیت پہنچتی ہے ، یہاں تک کہ کانٹا بھی اگر اس کے لگتا ہے تو اللہ تعالیٰ ان چیزوں کے ذریعہ اس کے گناہوں کی صفائی کر دیتا ہے ۔

صحیح مسلم:2573

15/05/2026

ذی الحجہ کی عبادات

15/05/2026

ذی الحجہ کے دس قیمتی دن

11/05/2026

خبر غم
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد کے استاذ الحدیث مولانا غلام رسول صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔
اناللہ واناالیہ راجعون
نماز جنازہ بعد از نماز عصر ادا کیا جائے گا ۔
5:30 نماز عصر

08/05/2026
خطبہ جمعہ مسجد جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد
08/05/2026

خطبہ جمعہ
مسجد جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد

08/05/2026

مسلمانوں کی عزت جہاد میں ہے

Address

Gulshen Imdad
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia imdadia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia imdadia:

Share