11/09/2025
آج 11 ستمبر بانی پاکستان "قائداعظم محمد علی جناح" کا یومِ وفات ہے۔
قائداعظم محمد علی جناح ایک عظیم رہنما۔۔۔
مسلمانانِ پاکستان 11 ستمبر 1948ء کو اپنے اس عظیم رہنما کی قیادت سے محروم ہوگئے۔
اللہ پاک درجات بلند کرے۔ آمین!!