17/02/2026
19 فروری 2026 بروز جمعرات صبح 8 بجے سے دن 1 بجے تک
فتح جنگ کی معروف سماجی تنظیم انجمن بہبود مریضاں رجسٹر ڈ فتح جنگ اور رفاء انٹر نیشنل کالج کے تعاون سے ایک روزہ فری آئی کیمپ رفاء انٹر نیشنل کالج نزد سپورٹس سٹیڈیم فتح جنگ میں لگائے گی جس میں الشفاء آئی ٹرسٹ کے ماہر امراض چشم فری آنکھوں کا معائنہ کریں گے ادویات اور عینکیں بھی فری دی جائیں گی
فری آئی کیمپ
افتخار احمد
ڈائریکٹر رفاء انٹر نیشنل کالج فتح جنگ
ملک رفاقت اعوان
صد ر انجمن بہبود مریضاں رجسٹر ڈ فتح جنگ