Fateh Jang College of Commerce

Fateh Jang College of Commerce We aspire to be a dynamic, global and enterprising institute with. Aiming at a mission of success fo

انٹر میڈیٹ (سال اول) کے نتائجاسے گماں ہے کہ میری اڑان کچھ کم ہےمجھے یقیں ہے کہ یہ آسماں کچھ کم ہےالحمداللہ، کامیابی کے م...
31/10/2021

انٹر میڈیٹ (سال اول) کے نتائج

اسے گماں ہے کہ میری اڑان کچھ کم ہے
مجھے یقیں ہے کہ یہ آسماں کچھ کم ہے

الحمداللہ، کامیابی کے ماہ و سال کی داستان کو بڑھاتے ہوئے، فتح جنگ کالج آف کامرس اینڈ سائنسز کا ایک اور اعزاز۔ سال اول 2021 کے نتائج کی جھلک:

عادل شہزاد 491

صبیحہ فیض 474

ثاقب الرحمان 467

اہل علاقہ کو اعلٰی اور معیاری تعلیم دینے کا وعدہ ہم ہمیشہ وفا کریں گے۔ اس دعا کے ساتھ کہ اللہ رب العزت ہماری کاوشوں کو دوام بخشےاور ہم اہل علاقہ کی توقعات پر یونہی بہتر سے بہتر طور پر پورے اترتے رہیں۔ کالج انتظامیہ کی طرف سے بچوں اور انکے والدین کو مبارکباد۔ اللہ آپ سب کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین۔

الحمداللہ، وہ چاند ہےتو عکس بھی پانی میں آئے گاکردار خود  ابھر  کے  کہانی  میں  آئے  گافتح جنگ کالج آف کامرس اینڈ سائنسز...
14/10/2021

الحمداللہ،

وہ چاند ہےتو عکس بھی پانی میں آئے گا
کردار خود ابھر کے کہانی میں آئے گا

فتح جنگ کالج آف کامرس اینڈ سائنسز نے ایک بار پھر اپنی تاریخ کو دہرایا ہے۔ ہمارے بچوں نے سیکنڈ ائیر کے نتائج میں ہمارا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ 1000 کے قابل فخر ہندسے کو ہماری 7 طالبات نے اور 900 کی بہترین حد کثیر تعداد نے عبور کی۔ فتح جنگ کی عوام سے ہم نے ایک ہی وعدہ کیا تھا اور وہ وعدہ اہلیان فتح جنگ کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کا تھا۔ اس وعدے پر کالج کی انتظامیہ اور اساتذہ نے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ اس کے عکاس ہمارے سالہا سال کے نتائج اور عملی زندگی میں پہنچ جانے والے ہمارے طلبا و طالبات ہیں۔ کالج انتظامیہ ،اپنے معزز اساتذہ اور انکی شبانہ روز محنت کو سلام پیش کرتی ہے ۔ جن کی وجہ سے کالج انتظامیہ کے ویژن کو عملی جامہ پہنایا جا سکا۔ تمام طلبا و طالبات کو مبارکباد جنہوں نے اپنی درسگاہ کا نام روشن کیا۔ اللہ انہیں مزید کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین۔

14/10/2021
14/10/2021

2nd Year Results

Laraib Tanveer 1055
Kinza Noor 1041
Malaika Aftab 1034
Ateeba Akbar 1032
Iram Jahan 1020
Kanwal Arshad 1010
Afshan Bibi 1000
Nayab Rauf 998
Ayesha Shezad 992
Nasreen Bibi 976

Stay connected plz..

14/10/2021

سیکنڈ ایئر نتائج

محنت کا ثمر نتیجہ ہے اور یہی ہمارا فخر ہے۔

2nd Year ResultsLaraib Tanveer    1055Kinza Noor           1041Malaika Aftab     1034
14/10/2021

2nd Year Results

Laraib Tanveer 1055
Kinza Noor 1041
Malaika Aftab 1034

لیکن ہم اپنا اولین مقصد کبھی نہیں بھولتے۔ اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے، قابل سٹاف کی نگرانی میں، بہتر سے بہترین علم...
20/09/2020

لیکن ہم اپنا اولین مقصد کبھی نہیں بھولتے۔ اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے، قابل سٹاف کی نگرانی میں، بہتر سے بہترین علمی ماحول فراہم کر کے، مطلوبہ نتائج کو یقینی بناتے ہیں۔ کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ نتائج ہی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ اور ہر گزرتے سال کے ساتھ ہم نے یہ وعدہ وفا کیا ہے۔ یہ ہم نہیں کہتے، ہمارے رزلٹ کہتے ہیں۔

جہاں میدان آباد ہوتے ہیں۔ وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں۔ کھیل کے میدان سے چند مناظر۔۔
20/09/2020

جہاں میدان آباد ہوتے ہیں۔ وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں۔ کھیل کے میدان سے چند مناظر۔۔

اپنے بچوں کی دینی و اخلاقی تربیت کے لیے فتح جنگ کالج آف کامرس اینڈ سائنسز کی کاوشوں کے چند مناظر۔
20/09/2020

اپنے بچوں کی دینی و اخلاقی تربیت کے لیے فتح جنگ کالج آف کامرس اینڈ سائنسز کی کاوشوں کے چند مناظر۔

Its farewell..Its party time..
20/09/2020

Its farewell..
Its party time..

Address

Station Road
Fatehjang
092

Opening Hours

Monday 08:00 - 02:00
Tuesday 08:00 - 02:00
Wednesday 08:00 - 02:00
Thursday 08:00 - 02:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 02:00

Telephone

+92572212385

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fateh Jang College of Commerce posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Fateh Jang College of Commerce:

Share