09/05/2026
🎓 مستقبل سنوارنے کا بہترین موقع!
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ فتح پور میں دو سالہ ڈپلومہ پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔
ہنر سیکھیں، روشن مستقبل بنائیں اور کامیابی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔ ✨
✔️ الیکٹریکل
✔️ آٹو مکینک
✔️ ریفریجریشن اینڈ ایئرکنڈیشننگ
✔️ پلمبنگ اینڈ سولر ہیٹنگ ٹیکنالوجی
✔️ کمپیوٹر آپریٹر
📅 داخلے کی آخری تاریخ: 30 اگست 2026
📍 Govt. Technical Training Institute Fateh Pur
📞 0307 6309204 / 0303 8370876
آج ہی داخلہ لیں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں! 💪