13/03/2025
📢 اہم اعلان برائے گولڈن چانس امیدواران! 📢
پی بی ٹی ای کی آفیشل ویب سائٹ پر ان امیدواران کی فہرستیں اپلوڈ کر دی گئی ہیں جن کے ادارے بند ہو گئے ہیں۔
📌 امیدواران اب اپنے (Failing Subjects) کی تفصیلات چیک کر سکتے ہیں اور اگلے امتحان کی تیاری بہتر طریقے سے کر سکتے ہیں۔
✅ اپنی معلومات چیک کرنے کے لیے فوراً PBTE ویب سائٹ وزٹ کریں!
💬 کسی بھی سوال یا مدد کے لیے ہم سے رابطہ کریں:
📞 042-99260265
📞 042-99260270