14/05/2026
#الحمدللہ ہمارے قابلِ احترام پرنسپل شیر صاحب اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھا کر رخصت ہو گئے، جبکہ نئے پرنسپل زمان صاحب نے ادارے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
ہم شیر صاحب کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ ساتھ ہی زمان صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اُن کی قیادت میں ادارہ مزید ترقی کرے گا