𝗥𝗶𝗸𝗵𝘁𝗮

𝗥𝗶𝗸𝗵𝘁𝗮 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗥𝗶𝗸𝗵𝘁𝗮, College & University, parri bangla, Gilgit.

وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گاہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا کیا خب...
24/06/2023

وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا
مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا

ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا
کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا

وہ ہواؤں کی طرح خانہ بجاں پھرتا ہے
ایک جھونکا ہے جو آئے گا گزر جائے گا

وہ جب آئے گا تو پھر اس کی رفاقت کے لیے
موسم گل مرے آنگن میں ٹھہر جائے گا

آخرش وہ بھی کہیں ریت پہ بیٹھی ہوگی
تیرا یہ پیار بھی دریا ہے اتر جائے گا

مجھ کو تہذیب کے برزخ کا بنایا وارث
جرم یہ بھی مرے اجداد کے سر جائے گا

پروین شاکر

ہم کو مطلوب ہیں کچھ فیصلے جلدی جلدیکُرہِ ارض  ذرا  تیز  گُھمایا  جائے---🍁🍁
24/06/2023

ہم کو مطلوب ہیں کچھ فیصلے جلدی جلدی
کُرہِ ارض ذرا تیز گُھمایا جائے---🍁🍁

میں نے جی بھر کے اس کو دیکھ لیاجب وہ الجھا میرے سوالوں میں وصی شاہ
19/05/2023

میں نے جی بھر کے اس کو دیکھ لیا
جب وہ الجھا میرے سوالوں میں

وصی شاہ

تجھ کو دیکھا تو سیر چشم ہوئےتجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کیفیض احمد فیضؔ
19/05/2023

تجھ کو دیکھا تو سیر چشم ہوئے
تجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی

فیض احمد فیضؔ

03/02/2023

ھم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے🌹

Address

Parri Bangla
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗥𝗶𝗸𝗵𝘁𝗮 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share