Standard Group of Colleges - Gojra

Standard Group of Colleges - Gojra We aspire to become a learning institution and evolve as the leading community for the purpose of in
(1)

17/05/2024

🔥🔥فارم بھرو اور لیپ ٹاپ لے جاؤ🔥🔥
سکل سیکھو اور اپنی زندگی آسان بناؤ🌺🌺
🔥 شہر گوجرہ کے باسیوں کے لیے خوشخبری 🔥
سیکھیں فری لانسنگ اور ٹرینڈنگ سکلز اور کمائیں ہزاروں ڈالر ماہانہ
داخلہ شروع
📌📌انقلابی قدم: داخلے کے ساتھ ہی پہلے سو طلبہ کے لئے لیپ ٹاپ
”پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، آئی سی ایس اور ایف اے آئی ٹی کے داخلے شروع ہو چکے ہیں ”۔
آئی سی ایس اور ایف اے آئی ٹی کے ساتھ ساتھ سیکھیں فری لانسنگ اور ٹرینڈنگ سکلز اور کمائیں ہزاروں ڈالر ماہانہ ($$$$)
جدید ترین سہولیات سے آراستہ کلاس رومز، لیبارٹری اور بہترین کمپیوٹر لیب
Phone Number:
0345 1008816
0345 1008815
ایڈریس: بائی پاس روڈ گوجرہ

10/05/2024

🔥🔥 شہر گوجرہ کے باسیوں کے لیے خوشخبری 🔥🔥

04/05/2024

01/04/2024
We are hiring Fresh and energetic people.Apply if you are waiting for an energetic start of your career.03451008816
02/12/2023

We are hiring Fresh and energetic people.
Apply if you are waiting for an energetic start of your career.
03451008816

کو بہ کو پھیل گئ بات شناسائی کیاس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی.وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیابس یہی بات ہے اچھی...
24/11/2023

کو بہ کو پھیل گئ بات شناسائی کی
اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی.

وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا
بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی.
پروین شاکر

اے خالق کائنات بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے.
24/11/2023

اے خالق کائنات بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے.

اقبال کے فلسفہ خودی پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم عظیم قوم بن سکتے ہیں۔ علامہ  اقبال ایک محب وطن اور سچے عاشق رسول تھے۔ ان کی ...
09/11/2023

اقبال کے فلسفہ خودی پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم عظیم قوم بن سکتے ہیں۔

علامہ اقبال ایک محب وطن اور سچے عاشق رسول تھے۔ ان کی مخاطب پوری مسلمان قوم اور دنیا بھر کے لوگ تھے اس لیے پیغام اقبال میں وسعت، ہمہ گیری، اور آفیت ہے۔

اقبال مشائخ عظام کو خانقاہوں سے نکل کر قوم کی رہنمائی کا فریضہ انجام دینے کی دعوت دیتے ہیں۔

اقبال کی شاعری نوجوانوں سے جدوجہد اور سعی و عملِ پیہم کا مطالبہ کرتی ہے.
اقبال نے اپنے کلام میں مذہب کو اساس قرار دیا ہے اور اتحاد عالم اسلام کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔

اقبال کی ساری جدو جہد محض خشکی کا ایک ٹکڑا حاصل کرنے کی نہیں تھی بلکہ اسلامی اصولوں کی بنیاد پر الگ وطن کا تصور اقبال کا خواب تھا.
ہمیں اقبال کے تصور پاکستان کو سمجھ کر اس پر عمل کرنا ہو گا۔

Address

Bypass Road Gojra
Gojra
50500

Opening Hours

Monday 07:30 - 15:30
Tuesday 07:30 - 15:30
Wednesday 07:30 - 15:30
Thursday 07:30 - 15:30
Friday 07:30 - 14:30
Saturday 07:30 - 15:30

Telephone

+923451008816

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Standard Group of Colleges - Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Standard Group of Colleges - Gojra:

Share