19/03/2026
الحمد اللہ آقا علیہ الصلوۃ والسلام کے نعلین پاک کے تصدق سے گزشتہ رات صلوٰۃ تروایح میں تیسری مرتبہ قرآن کریم مکمل کرنے کی سعادت نصیب ہوئی ۔۔۔۔
میں اس سعادت کے ملنے پر اللہ تبارک وتعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ جس نے یہ توفیق بخشی ۔۔۔ یہ فقط ایک بابرکت موقع نہیں بلکہ پیجھے سالوں کی مسلسل محنت اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے ۔۔۔۔ دعا ہے اللہ کریم رمضان المبارک اور قرآن کریم کو ہم سے راضی فرمائے اور ان کے صدقے تمام مسلمانوں کی عبادات کو قبول فرمائے ۔۔۔۔۔🤍🌹🤲🏻✨