23/06/2026
گوجرانوالا میٹرو پراجیکٹ، ناقص پلاننگ، پروجیکٹ بناتے ہیں پھر توڑتے ہیں۔ابھی تک ٹنل کی مکمل منصوبہ بندی ان کے پاس نہیں
19 انسانی جانوں کا ضیاع، پراجیکٹ مینجر و ڈائریکٹر پر مقدمہ ناگزیر،۔۔
نسیم صادق چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان