05/10/2025
📚 5 اکتوبر – عالمی یومِ اساتذہ 🌸
استاد وہ روشنی ہیں جو دلوں کو منور کرتی ہے ✨
سلام اُن اساتذہ کو جو نسلوں کو سنوار رہے ہیں،
اور ہر دن علم کی شمع جلانے میں مصروف ہیں۔ 🌷
🤲 اللہ ہمارے تمام اساتذہ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
-Karam education complex