14/04/2026
گزشتہ شام معروف اسلامک اسکالر ڈاکٹر ضیاء الحق صاحب کے ساتھ بہت اچھی نشست رہی۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملا ، بہت سے اشکالات دور ہوئے ۔ ایمان کی بیٹری ریچارج ہوئ۔ مقامی علماء کرام بھی تشریف لائے تھے بہت پرمغز گفتگو رہی۔ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کے علم و عمل میں برکت فرمائے اور ہمیں دین کا داعی بنائے ۔
آمین