23/08/2024
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آ ج جمعہ ہے
تمام مسنون اعمال بشمول سورہ الکہف کی تلاوت ،درودشریف کثرت سے پڑھنا ،مسواک کرنا، غسل کرنا صاف دھلے ہوئے کپڑے پہن کر اوائل وقت جمعہ کی نماز کے لیے مسجد جانا۔ نماز عصر کے بعد خصوصی طور پر سب کے لیے مغفرت اور ہدایت کی دعا کرنا ۔
اور سب کو ا ن کے لیے تلقین کرنا ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ۔