15/10/2026
“اطلاع جنازہ”
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کیساتھ اور بھاری دل سے اطلاع دی جاتی ہے کہ گجرات لاء کالج کے سینیئر استادِ محترم چوہدری فضل الہی صاحب سینئر ایڈووکیٹ جو قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
ان کا نمازجنازہ بروز جمعہ بتاریخ 16 اکتوبر 2026 بوقت 2:30 بجے دن بمقام وہند گاوُں میں ادا کیا جائے گا۔
منجانب سید علی عمران چیرمین و انتظامیہ گجرات لاء کالج