06/02/2026
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 75ویں سالگرہ کے پرمسرت موقع پر، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) گجرات کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
✨ عنوان: رفاقت سے قیادت تک
چوہدری ذیشان یوسف (صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سنٹرل پنجاب) خصوصی بریفنگ دیں گے۔
اس علمی و فکری نشست میں ضرور شرکت فرمائیں۔
🗓 تاریخ: 7 فروری 2026 (بروز ہفتہ)
🕔 وقت: شام 5 بجے
📍 مقام: مرکز منہاج القرآن، عمر فاروق ٹاؤن، نزد جی مارٹ، گجرات۔
منجانب:
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ، گجرات