Youth kompany Pakistan

Youth kompany Pakistan STUDENT COUNCIL OF UNIVERSITY OF GUJRAT

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پر رات گئے پولیس گردی کی شدید الفاظ میں مذمت...
30/04/2023

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پر رات گئے پولیس گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں نگران پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت فسطائیت پر اتر آئی ہے ضمانت کے باوجود پولیس آپریشن آئین پاکستان کی خلاف ورزی ہے . چوہدری خاندان نے ہمیشہ شرافت کی سیاست کی ہے نہ کہ تصادم کی امپورٹڈ حکومت کا انکے گھر پر اس طرح ریڈ کرنا سراسر ظلم ہے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے ان اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں انشاءاللہ یہ ہم کبھی نہیں بھولے گے انہوں نے مزید کہا کہ چوہدری پرویز الٰہی کے خاندان کو پی ٹی آئی کا ڈٹ کر ساتھ دینے پر سزا دی جا رہی ہے لیکن پی ڈی ایم یاد رکھیں کہ آنیوالا وقت عمران خان کا ہے پی ڈی ایم کا الیکشن میں مکمل صفایا ہوجائیگا

یوتھ کمپنی پاکستان🇵🇰 طلباء کی نظریاتی جماعت
20/01/2022

یوتھ کمپنی پاکستان🇵🇰 طلباء کی نظریاتی جماعت

یاد تو آتی ہو گی !————
30/11/2021

یاد تو آتی ہو گی !————

10/06/2021

یوتھ کمپنی پاکستان کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی شروع
جامع گجرات کے چیرمین اور صدر کے انتخاب کے لیے مشاورتی میٹنگ جلد ہو گی

Lawyers of Youth kompany pakistan   Syed Gohar Abbas Founder head
11/01/2021

Lawyers of Youth kompany pakistan
Syed Gohar Abbas Founder head

یوتھ کمپنی جامعہ گجرات کے  رہنما اور ہر دل عذیز جناب حامد نواز جوندہ کوبہترین تعلیمی قابلیت اور خطابت کے اعتراف میں ACوق...
03/10/2020

یوتھ کمپنی جامعہ گجرات کے رہنما اور ہر دل عذیز جناب حامد نواز جوندہ کوبہترین تعلیمی قابلیت اور خطابت کے اعتراف میں ACوقار حسین صاحب (وزیرآباد)سے اعزازی شیلڈ حاصل کرتے ھوئے06/09/2020

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی میاں عادل وفات پاگئے ہیں
02/09/2020

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی میاں عادل وفات پاگئے ہیں

24/06/2020

آن لائن کلاسسز کے خلاف سراپا احتجاج طلبہ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں حکومت وقت فلفور طلبہ کو رہا کرے۔

‏گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب کی تمام Univeristies کے نصاب میں قرآن پاک اردو ترجمہ کے ساتھ لازمی پڑھانے کا نوٹی...
15/06/2020

‏گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب کی تمام Univeristies کے نصاب میں قرآن پاک اردو ترجمہ کے ساتھ لازمی پڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کرکے قوم کے دل جیت لیے ہیں۔
ہم گورنر پنجاب کو اس احسن قدم پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Address

Gujrat, Punjab
Gujrat
092

Telephone

+923424292752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth kompany Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share