Life Academy Hafizabad

Life Academy Hafizabad � " L I F E " �
-
( "Lyceum Institute of Future Education" )

◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈
▒▓█▇▅▃▂_ღღ ( WeLcOmE ) ღღ▂▃▅▇█▓▒

☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈◈

♥░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░♥ ♥░▀█▀░░░▀█▀░▀█▀░▀█▀░░▀█▀▀▀▀█░♥ ♥░░█░░░░░█░░░█░▄▀░░░░░█░░░░░░♥ ♥░░█░░░░░█░░░█▀▄░░░░░░█▄▄▄░░░♥ ♥░░█░░░░░█░░░█░░▀▄░░░░█░░░░░░♥ ♥░▄█▄▄█░▄█▄░▄█▄░░▄█▄░▄█▄▄▄▄█░♥ ♥░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░...

08/08/2025

اپنے دوست احباب کو بھی اس گروپ میں شامل کروائیں

یہ لنک شئیر کریں جزاکم اللہ خیرا
👉 https://chat.whatsapp.com/BaVjj4PoegcLpMmNSBEPGZ?mode=ems_copy_t

*خیر کے اس پیغام کو عام کریں اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ یہ لنک شیئر کریں تاکہ سب اس کا فائدہ اٹھا سکیں💫*

📣 Spoken English Course in Hafizabad & Kolo Tarar💬 Improve Your English, Enhance Your Future!Join the most in-demand Spo...
30/05/2025

📣 Spoken English Course in Hafizabad & Kolo Tarar
💬 Improve Your English, Enhance Your Future!
Join the most in-demand Spoken English Course by Sir Imran Habib – now offered at two locations:
Life Academy Hafizabad & Direction School Kolo Tarar

🎓 Course Highlights:
✅ Duration: 3 Months
✅ Days: Monday to Friday
✅ Affordable Fee: Rs. 16,500 total
➡️ Registration: Rs. 1,500 only
✅ Professional Instructor: Sir Muhammad Imran Habib

⏰ Timings
📍 Kolo Tarar – Direction School:
🕘 9:00 AM – 10:30 AM
📍 Hafizabad – LIFE Academy:
🕔 5:00 AM – 6:30 AM

🚀 Why You Should Join:
Speak English with confidence

Improve communication in daily & professional life

Increase job & scholarship opportunities

Expand networking locally and internationally

Achieve fluency and clarity in conversation

📲 How to Register:
Contact Sir Imran Habib on WhatsApp:
📞 0300-6525354

🏫 Course Locations:
📌 Direction School – Al-Habib Campus,
Kolo Tarar, Pakistan

📌 LIFE Academy,
Mubarak Masjid Chowk, near DSP Office, Jalalpur Road, Hafizabad

🟢 Limited Seats – Secure Yours Now!
📚 This is your chance to invest in yourself.
🌟 Fluent English = Bright Future!

Spoken English course Hafizabad, English class Kolo Tarar, Sir Imran Habib English course, Life Academy Hafizabad, Direction School Spoken English, English language course Pakistan, fluency in English Hafizabad, spoken english admission open, English speaking course near me



Admissions are OPEN at Al-Habib Campus Kolo Tarar Hafizabad campus secure your child’s bright future today! 🌟🏫✍️
📲 WhatsApp
👉 +92 300 6525354
Address : Direction School Al-Habib Campus Kolo Tarar Hafizabad

27/01/2025

🌙 شَبِ مِعراج کی مبارک رات 🌙
الحمدللہ! آج کی رات وہ مقدس رات ہے جسے #شَبِ_مِعراج کہا جاتا ہے، وہ رات جب ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کو معراج کا شرف عطا کیا گیا۔
یہ رات اللہ سے قریب ہونے، گناہوں سے معافی مانگنے، اور اپنی دعاؤں کو قبول کروانے کا بہترین موقع ہے۔
آئیے، اس رات کو ضائع نہ کریں اور اس کی برکتوں سے مستفید ہوں۔
اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین 🤲

عالمی ایوارڈ یافتہ مصور خطاط سینئر صحافی ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ حافظ آباد شفقت علی جاوید حافظ آبادی ۔اپنے شفقت آرٹ ...
30/12/2023

عالمی ایوارڈ یافتہ مصور خطاط سینئر صحافی ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ حافظ آباد شفقت علی جاوید حافظ آبادی ۔اپنے شفقت آرٹ سٹوڈیو حافظ آباد پر ملک پاکستان کے معروف نعت خواں منصور قادری آف کراچی کا استقبال کرتےہوئے
اور پر تکلف کھانے اور کڑک چائے کے موقع پر گروپ فوٹو
محمد شفیق آرٹسٹ کرکٹر پرنسپل سٹینڈ کمپیوٹر کالج حافظ آباد ۔عمران حبیب چیف ایگزیکٹو لائف حافظ آباد ۔صحافی سلیمان ہاتو بٹ ۔آرٹسٹ جام پور

07/04/2022

‏⁧‫ #قرآن‬⁩ کا اک بہت بڑا ⁧‫ #معجزہ‬⁩ یہ بھی ہے کہ اسکو پڑھتے وقت زرا سی بھی غلطی ہو جائے تو زبان وہیں رک جاتی ہے
‏یوں لگتا ہے کسی نے زبان پکڑ لی
‏اور پھر جب تک وہ لفظ درست نہ پڑھا جائے زبان آگے نہیں چلتی
‏جبکہ عام تحریر جیسے چاہیں پڑھیں زبان نہیں رکتی
‏یقیناً یہ تجربہ سب کو ہوا ہو گا
‏ ⁧‫ ‬⁩

  (Lyceum Institute of Future Education) Hafizabad  Dear LIFEans! We hope you will be fine and doing well.              ...
28/02/2022

(Lyceum Institute of Future Education) Hafizabad

Dear LIFEans! We hope you will be fine and doing well.

LIFE Meetup series is going to present its first session on Monday, 28th February, 2022 at 07:00 p.m.

Topic: Our Duties as Pakistanis
By: Sir Muhammad Imran Habib

Don't forget to join this zoom session by clicking the link given below.

Click https://us02web.zoom.us/j/86924262905?pwd=akwxWE9lUjlzcXhWUERKNTJLZ2dtdz09
https://m.snackvideo.com/one/features/share/profile/150000542470697?fid=150000542470697&cc=share_copylink&language=en-pk&share_did=ANDROID_c73191ee3fbd8c33&share_id=ANDROID_c73191ee3fbd8c33_1616779816255×tamp=1616779816255

27/11/2021
*ایک شخص اپنے دوستوں کی محفل میں باقاعدگی سے شریک ہوتا تھا، اچانک کسی اطلاع کے بغیر اس  نے آنا چھوڑ دیا۔* *کچھ دنوں کے ب...
06/10/2021

*ایک شخص اپنے دوستوں کی محفل میں باقاعدگی سے شریک ہوتا تھا، اچانک کسی اطلاع کے بغیر اس نے آنا چھوڑ دیا۔*

*کچھ دنوں کے بعد ایک انتہائی سرد رات میں اس محفل کے ایک بزرگ نے اس سے ملنے کا فیصلہ کیا اور اس کے گھر گئے۔*

*وہاں انہوں نےاس شخص کو گھر میں تنہا، ایک آتشدان کے سامنے بیٹھا پایا، جہاں روشن آگ جل رہی تھی۔ ماحول کافی آرام دہ تھا۔ اس شخص نے مہمان کا استقبال کیا۔ دونوں خاموشی سے بیٹھ گئے، اور آتشدان کے آس پاس رقص کرتے شعلوں کو دیکھتے رہے۔*

*کچھ دیر بعد، مہمان نے ایک لفظ کہے بغیر، جلتے انگاروں میں سے ایک کا انتخاب کیا جو سب سے زیادہ چمک رہا تھا، اس کو چمٹے کے ساتھ اٹھایا اور ایک طرف الگ رکھ دیا۔ میزبان خاموش تھا مگر ہر چیز پر دھیان دے رہا تھا۔*

*کچھ ہی دیر میں تنہا انگارے کا شعلہ بجھنے لگا، تھوڑی سی دیر میں جو کوئلہ پہلے روشن اور گرم تھا اب ایک کالے اور مردہ ٹکڑے کے سوا کچھ نہیں رہ گیا تھا۔*

*سلام کے بعد سے بہت ہی کم الفاظ بولے گئے تھے۔ روانگی سے پہلے، مہمان نے بیکار کوئلہ اٹھایا اور اسے دوبارہ آگ کے بیچ رکھ دیا، فوری طور پر اس کے چاروں طرف جلتے ہوئے کوئلوں کی روشنی اور حرارت نے اسے دوبارہ زندہ کر دیا۔*

*جب مہمان روانگی کے لئے دروازے پر پہنچا تو میزبان نے کہا: "آپ کی آمد کا، اور آپ کے اس خوبصورت سبق کے لئے بہت شکریہ، میں جلد ہی آپ کی محفل میں واپس آؤں گا"*

*اکثر محفل کیوں بجھ جاتی ہے؟؟*
*بہت آسان: "کیونکہ محفل کا ہر رکن دوسروں سے آگ اور حرارت لیتا ہے۔ گروپ کے ارکان کو یاد رکھنا چاہیے کہ وہ شعلے کا ایک حصہ ہیں اور ہم سب ایک دوسرے کی آگ کو روشن کرنے کے ذمہ دار ہیں اور ہمیں اپنے درمیان اتحاد کو قائم رکھنا چاہئے تاکہ محبت کی آگ واقعی مضبوط، موثر اور دیرپا ہو، اور ماحول آرام دہ رہے"۔*

*گروپ بھی ایک کنبہ کی طرح ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کبھی کبھی ہم کچھ پیغامات سے ناخوش اور ناراض ہوتے ہیں، جو بات اہم ہے وہ یہ ہے کہ اس تعلق کو قائم رکھنا چاہیے۔ ہم یہاں ایک دوسرے کی خیریت سے آگاہ رہنے کے لئے، خیالات کا تبادلہ کرنے، یا محض یہ جاننے کے لئے ہیں کہ ہم تنہا نہیں ہیں۔*

*دوسروں سے حرارت لیں اور اپنی حرارت سے دوسروں کو مستفید کریں اور سب کو دعاؤں میں یاد رکھیں*

*اس شعلہ کو زندہ رکھیں اور اللہ کی بخشی گئی سب سے خوبصورت چیز، "دوستی" کو ہمیشہ قائم و دائم رکھیں*💕💐
👇
www.Twitter.com/AshfaqAhmedSMS
www.Facebook.com/AshfaqAhmedSMS
www.instagram.com/AshfaqAhmedSMS

17 Followers, 8 Following, 1 Posts - See Instagram photos and videos from Ashfaq Ahmed اشفاق احمد ()

08/09/2021

کردار الفاظ کا محتاج نہیں ہوتا۔

🤲
08/09/2021

🤲

29/07/2021

‏⁧‫ #غیرمحرم‬⁩ لڑکوں اور لڑکیوں کا مراسم استوار کرنا اور چھپ کر ملاقاتیں کرنا ⁧‫ #حرام‬⁩ ہے کیونکہ یہی ملاقاتیں زنا کا سبب بنتی ہیں
⁧‫ #اسلام‬⁩ نے غیرمحرم سے ⁧‫ #تعلق‬⁩ و آشنائی اور الفت و محبت کی بنیاد ⁧‫ #نکاح‬⁩ کو بنایا ہے نکاح کے بغیر کسی غیرمحرم سے ⁧‫ #دوستی‬⁩، ⁧‫ #محبت‬⁩ اور تعلق فعلِ حرام ہے اور منع ہے🤔

اس سے بہتر طریقہ  #انگلش گرائمر  #سیکھنے کےلئے آ پکو کہیں نہیں ملے گا.
26/07/2021

اس سے بہتر طریقہ #انگلش گرائمر #سیکھنے کےلئے آ پکو کہیں نہیں ملے گا.

Address

JallalPur Road Hafizabad, Punjab
Hafizabad

Opening Hours

Monday 06:00 - 22:00
Tuesday 06:00 - 22:00
Wednesday 06:00 - 22:00
Thursday 06:00 - 22:00
Friday 06:00 - 22:00
Saturday 06:00 - 22:00

Telephone

+923333786000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Academy Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Life Academy Hafizabad:

Share