11/06/2023
حویلی سیاحتی فیسٹیول نیلفری 11 جون 2023 کی تقریب نیلفری کے مقام پر جاری
کثیر تعداد میں سیاحوں کی شرکت مزید قافلے ابھی راستے میں ہیں نیلفری کے جلوے ہر سو بکھرے ہوئے ہیں....
موسم بہترین ہے لیکن جلدی پہنچنے سے بہتر ہے تھوڑا لیٹ پہنچنا ڈرائیورز حضرات آرام دہ ڈرائیو کریں....
Haveli Tourism festival 11 june 2023
Haveli point Aj&k