Stars Science College Hajira Poonch AJK

Stars Science College Hajira Poonch AJK Stars College Hajira AJK

26/02/2026

STARS SCIENCE COLLEGE HAJIRA
سٹارز سائنس کالج ہجیرہ

Stars Hajira
26/02/2026

Stars Hajira

25/01/2026

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

18/10/2025

داخلے جاری ہیں | BS Admissions 2025
سٹارز سائنس کالج ہجیرہ
(یونیورسٹی آف آزاد کشمیر مظفرآباد سے الحاق شدہ)
🎓 پیش کردہ پروگرامز
| | | |

بی۔ایس پروگرام میں داخلہ صرف ایک ڈگری نہیں
بلکہ کامیاب مستقبل کی ضمانت ہے!

⭐ جہاں تعلیم ہے معیار کی پہچان
⭐ جہاں ڈسپلن ہے کامیابی کی ضمانت
⭐ جہاں محنت کو ملتی ہے پہچان

والدین سے گزارش ہے کہ کسی بھی کالج میں داخلے سے پہلے یونیورسٹی کے الحاق کی معلومات ضرور حاصل کریں
صرف GPA کے پیچھے نہ بھاگیں —
اب PSC اور NTS سلیکشن صرف مضمون کی مہارت اور ٹیسٹ کی بنیاد پر کرتے ہیں۔

یقین جانیے! یہی وہ منزل ہے جہاں سے آپ کا کل روشن ہوگا۔

آپ کا انتخاب
⭐ سٹارز سائنس کالج ہجیرہ
⭐ یونیورسٹی آف آزاد کشمیر مظفرآباد

📞 مزید معلومات کے لیے:
پرنسپل سٹارز کالج ہجیرہ
📱 0313-5561766

سٹارز سائنس کالج ہجیرہ الحمدللہ ویسے تو سوشل میڈیا کے اس دور میں ہر کالج یہ دعوی کرتا ہے کہ بس نتائج تو صرف میرے ہیں باق...
25/01/2025

سٹارز سائنس کالج ہجیرہ
الحمدللہ

ویسے تو سوشل میڈیا کے اس دور میں ہر کالج یہ دعوی کرتا ہے کہ بس نتائج تو صرف میرے ہیں باقی تو کچھ بھی نہیں مگر یہی سوشل میڈیا عوام کے سامنے حقائق بھی رکھتا ہے
یہ مفروضہ کہ کے سٹوڈنٹس کسی بھی سال میڈیکل کالجز میں جانے سے پیچھے رہیں گے یاپاکستان کے بڑے میڈیکل کالجز میں جانے سے ناکام ہوں گے غلط ہے۔۔۔۔ اس سال کے ایک سٹوڈنٹ حافظ ہنزلہ طفیل(جس کا تعلق آرونٹہ سے ہے) نے سب کہ ورطہ حیرت میں ڈال دیا جب اس نے سے ایف۔ایس ۔سی میں 1022 نمبرز اور انٹری ٹیسٹ میں 190 نمبرز لیکر 37۔94 ایگریگیٹ حاصل کر کے اپنا نام نہ صرف آزاد کشمیر کی اوپن میرٹ لسٹ میں درج کروایا بلکہ ضلع پونچھ کے بوائز میں ایک واحد سٹوڈنٹ ہے جو میڈیکل کالج میں جانے کے اہل ٹھہرا۔
اہلیان آرونٹہ کو بہت بہت مبارک ہو اور خاص طور پر حافظ طفیل صاحب کو بہت مبارک ہو جنہوں نے اس بچے کی اتنی اچھی تربیت کی۔ ماشاءاللہ
Special Congratulations to
Stars Science College Hajira Poonch AJK

11/01/2025

سٹارز سائنس کالج ہجیرہ
STARS TALENT HUNT HAJIRA
سٹارز اکیڈمی ہجیرہ نے 2017 میں آزاد کشمیر میں پہلی بار سکول لیول پر بچوں کے درمیان مقابلے اور مختلف سکولز اور کالجز کے بچوں کو مل بیٹھنے اور اپنے خیالات کے تبادلے کے لیئے سٹارز ٹیلنٹ کا آغاز کیا تھا۔ ان 7 سالوں میں کئی سٹارز ٹیلنٹ ہنٹ مقابلے کروائے اور کم و پیشں 20 لاکھ سے ذیادہ کیش انعامات تقسیم کیئے۔ اس سلسلے میں کل مورخہ 12 جنوری بروز اتوار بھی آٹھویں جماعت کے کے بچوں کے لیئے ٹیلنٹ کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہو ہیں۔ تمام والدین اور سٹوڈنٹس اور دوستوں کی اس میگا ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
پرنسپل سٹارز کالج ہجیرہ

11/01/2025
04/01/2025

سٹارز سائنس کالج ہجیرہ کا سب سے مشہور ایونٹ ٹیلنٹ ہنٹ
Stars Science College Hajira Poonch AJK
STARS TALENT HUNT HAJIRA
Class: Pre-9th
12th January ,Sunday.
50,000 Cash Prize

Address

Hajira

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923135561766

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stars Science College Hajira Poonch AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Stars Science College Hajira Poonch AJK:

Share