Prof Dr Muhammad Azam

Prof Dr Muhammad Azam Prof Dr Muhammad Azam Khan

07/04/2025

لڑ نہیں سکتے کر تو سکتے ہو۔۔

06/04/2025
اے اللہ تو اہلِ غزہ کے لیے کافی ہو جا امین
05/04/2025

اے اللہ تو اہلِ غزہ کے لیے کافی ہو جا امین

پروفیسر ڈاکٹر محمد اعظم کے آفیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ ❣️⬇
08/04/2023

پروفیسر ڈاکٹر محمد اعظم کے آفیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ ❣️⬇


Prof Dr Muhammad Azam Speech In Scholar School & College Hajira*سکالرز کالج ہجیرہ* مورخہ 31 مارچ 2022 بروز جمعرات کو سالانہ یوم والدین اور تقریب...

کل اس کی آنکھ نے کیا زندہ گفتگو کی تھیگمان  تک  نہ  ہوا  وہ  بچھڑنے  والا  ہےمیرے کزن اور بچپن کے ساتھی حافظ و قاری حضرت...
08/01/2023

کل اس کی آنکھ نے کیا زندہ گفتگو کی تھی
گمان تک نہ ہوا وہ بچھڑنے والا ہے

میرے کزن اور بچپن کے ساتھی حافظ و قاری حضرت علامہ مولانا محمد سعید احمد صدیقی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے نماز جنازہ آج مورخہ 8 جنوری آبائی گاؤں کمیال پھگواٹی ہجیرہ میں دوپہر 1 بجے ادا کی جائے گی۔۔
تمام احباب سورہ الفاتحہ پڑھ کر انکی روح کو ایصال کر دیں۔ ﷲ پاک کامل مغفرت فرمائیں۔ آمین🤲🏻

میرے بہت ہی پیارے دوست اور کولیگ پروفیسر عابد صاحب کچھ دنوں سے سخت علیل ہیں۔ آپ بہت ہی بااخلاق اور خوبصورت طبیعت کے مالک...
24/10/2022

میرے بہت ہی پیارے دوست اور کولیگ پروفیسر عابد صاحب کچھ دنوں سے سخت علیل ہیں۔ آپ بہت ہی بااخلاق اور خوبصورت طبیعت کے مالک ہیں۔ آپ نے اپنی تمام تر زندگی نہایت سیدھی اور سادہ طریقے سے گزاری ہے ۔ عابد صاحب کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ یہ اُن پر ﷲ کی طرف سے ایک آزمائش ہے۔ ﷲ پاک سے دعا ہے کہ ﷲ پاک عابد صاحب کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا کرے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤

اَلّٰلھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْم...
27/09/2022

اَلّٰلھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ°

اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ°

تمام اہل ایمان کو ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو ⭐✨ 🌙 ❤

13/08/2022

مجلس علم و تربیت
۰۹ اگست ٢٠٢٢

بمقام《 کمیال ہجیرہ آزاد جموں کشمیر 》

#مجلس #محفل #علم

جمعہ مبارکﺩﺭِﺍﻗﺪﺱ ﭘﮧ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﺳﻨﺎﻧﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯﻣﺪﯾﻨﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔!!!ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮔﺰﺭﺍ ﻭﮦ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨ...
12/08/2022

جمعہ مبارک

ﺩﺭِﺍﻗﺪﺱ ﭘﮧ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﺳﻨﺎﻧﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﻣﺪﯾﻨﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔!!!

ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮔﺰﺭﺍ ﻭﮦ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﻣﺪﯾﻨﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔!!!

ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﻧﻮﺭ ﮐﮯ ﺟﻠﻮﮮ ﺟﻮ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻃﯿﺒﮧ ﻣﯿﮟ
ﻣﺠﮭﮯ ﺭﮦ ﺭﮦ ﮐﮯ ﻭﮦ ﻣﻨﻈﺮ ﺳﮩﺎﻧﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﻣﺪﯾﻨﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔!!!

ﺍﺩﺏ ﺳﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺍُﺱ ﮔﻨﺒﺪِ ﺧﻀﺮﯼٰ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﮯ ﻣﯿﮟ
ﻧﺒﯽ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮩﺎﻧﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﻣﺪﯾﻨﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔!!!

ﺭﺳﻮﻝ ﷲ ﮐﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺷﻮﻕ ﻭ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ
ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﺭﻭﺯ ﻭ ﺷﺐ ﮐﺎ ﺁﻧﺎ ﺟﺎﻧﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﻣﺪﯾﻨﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﯾﺎﺩﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔!!!

ﻣﺰﺍﺭِ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﭘﺮ ﮐﺮﺑﻼ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯽ
ﻣﺪﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﻗﺎ ﮐﺎ ﮔﮭﺮﺍﻧﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﻣﺪﯾﻨﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔!!!

'' ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ '' ❤

Address

Hajira

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prof Dr Muhammad Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share