جامعہ دارالعلوم سراج الاسلام کاھی ھنگو

  • Home
  • Pakistan
  • Hangu
  • جامعہ دارالعلوم سراج الاسلام کاھی ھنگو

جامعہ دارالعلوم سراج الاسلام کاھی ھنگو Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ دارالعلوم سراج الاسلام کاھی ھنگو, College & University, Kahi, Hangu.
(1)

صاحبزادہ مولاناعرفان اللہ(ناظم تعلیمات)
جامعہ دارالعلوم سراج الاسلام کاہی ہنگو

یہ جامعہ کا آفیشل پیج ہے جس سے جامعہ کی تعلیمی و تربیتی سرگرمیوں سے متعلق اپڈیٹس
شیئر کی جاتی ہیں ۔۔

📢 اعلان برائے طلباء کرام ____
03/09/2026

📢 اعلان برائے طلباء کرام ____

ماشاءاللہ! جامعہ کے حسین مناظر کی کچھ عکاسیآپ کی نظر میں۔ ❤️ یہ حسین مناظر، علم و عمل، اخلاص و تربیت اور دینی ماحول کی خ...
02/09/2026

ماشاءاللہ! جامعہ کے حسین مناظر کی کچھ عکاسی
آپ کی نظر میں۔ ❤️
یہ حسین مناظر، علم و عمل، اخلاص و تربیت اور دینی ماحول کی خوبصورت عکاسی ہیں۔ ❤️
یہاں کی ہر تصویر ایک داستان، ہر منظر ایک پیغام اور ہر گوشہ علمِ دین کی خوشبو لیے ہوئے ہے۔
اللہ تعالیٰ جامعہ کو شاد و آباد رکھے اور دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

شیخ الحدیث حضرت مولانا عین الدین بابا رحمہ اللہ کے جامعہ کے احاطے میں کھینچے گئے اس یادگار عکس میں ایک عظیم علمی شخصیت ک...
30/08/2026

شیخ الحدیث حضرت مولانا عین الدین بابا رحمہ اللہ کے جامعہ کے احاطے میں کھینچے گئے اس یادگار عکس میں ایک عظیم علمی شخصیت کی جھلک نمایاں ہے۔ حضرت رحمہ اللہ اس جامعہ کے سابق مدرس و شیخ الحدیث بھی رہے، اور اپنے وقت کے جلیل القدر اہلِ علم میں شمار ہوتے تھے۔
منطق و استدلال میں غیر معمولی مہارت، علم و فہم میں گہرائی، بصیرت و زیرکی اور علمی پختگی آپ کی نمایاں خصوصیات تھیں۔ آپ کی علمی و تدریسی خدمات آج بھی اہلِ علم کے لیے قیمتی سرمایہ ہیں۔
اللہ تعالیٰ حضرت رحمہ اللہ کی دینی و علمی خدمات کو شرفِ قبول عطا فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے اور ہمیں ان کے علمی ورثے سے استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

تعطیلات ربیع الاول 24/08/2026تا4/09/2026 بروز جمعہ تک انشاءاللہ
23/08/2026

تعطیلات ربیع الاول
24/08/2026تا4/09/2026 بروز جمعہ تک انشاءاللہ

23/08/2026

الحمدللہ! چار ماہی امتحانات بخیر و عافیت مکمل ہونے کے بعد طلبۂ کرام اپنے اپنے گھروں کی طرف روانہ ہوگئے۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبۂ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، سفر کو آسان فرمائے اور خیر و عافیت کے ساتھ اپنے گھروں تک پہنچائے، اور تعطیلات کو دین و دنیا کے لیے بابرکت بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔

22/08/2026

نظم و ضبط، انتظام و انصرام

22/08/2026

شعبۂ حفظ کا چہار نیم ماہی امتحان ___
الحمدللہ! آج شعبۂ حفظ کے چہار نیم ماہی امتحان بہترین نظم و ضبط، خوشگوار ماحول اور شاندار انتظامات کے ساتھ بخیر و خوبی مکمل ہوگئے___ ماشاءاللہ! جامعہ کے شعبۂ حفظ میں چار کلاسز ہیں، جن کے تمام طلبہ نے بھرپور محنت اور اعتماد کے ساتھ امتحان میں شرکت کی____
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو کامیابی و کامرانی عطا فرمائے اور حفظِ قرآن کو دنیا و آخرت کی سعادت کا ذریعہ بنائے۔ آمین___
اللہ تعالیٰ شعبۂ حفظ کے تمام اساتذۂ کرام کی محنتوں، کاوشوں اور خلوص کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، انہیں بہترین اجرِ عظیم عطا فرمائے اور ان کے زیرِ تربیت طلبہ کو قرآنِ کریم کا سچا خادم بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌹📖

جامعہ کے چوتھے پرچے کے پُروقار مناظر؛ طلبۂ کرام مکمل انہماک سے امتحان میں مصروف______جبکہ اساتذۂ کرام کی نگرانی میں ام...
20/08/2026

جامعہ کے چوتھے پرچے کے پُروقار مناظر؛ طلبۂ کرام مکمل انہماک سے امتحان میں مصروف______
جبکہ اساتذۂ کرام کی نگرانی میں امتحانی نظم و ضبط برقرار ہے______

19/08/2026

ماشاءاللہ! جامعہ کے طلباء کرام اپنے معمول کے مطابق اساتذۂ کرام کی نگرانی میں تکرار و مطالعہ میں مصروفِ عمل ہیں۔ ایک پرچہ مکمل ہوتے ہی اگلے پرچے کی تیاری میں انہماک کے ساتھ جُٹ جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔

الحمدللہ!اتحاد القراء پاکستان العالمی کے ذمہ داران کا تہہ دل سے شکریہ، جنہوں نے جامعہ پر اعتماد کرتے ہوئے یہ اعزاز بخشا۔...
19/08/2026

الحمدللہ!
اتحاد القراء پاکستان العالمی کے ذمہ داران کا تہہ دل سے شکریہ، جنہوں نے جامعہ پر اعتماد کرتے ہوئے یہ اعزاز بخشا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس اعتماد پر پورا اترنے اور اخلاص کے ساتھ قرآن و دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Kahi
Hangu

Opening Hours

Monday 08:00 - 12:00
Tuesday 08:00 - 12:00
Wednesday 08:00 - 12:00
Thursday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 12:00
Sunday 08:00 - 12:00

Telephone

+923339676699

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ دارالعلوم سراج الاسلام کاھی ھنگو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to جامعہ دارالعلوم سراج الاسلام کاھی ھنگو:

Shortcuts

Share