28/10/2026
✨OATH-TAKING CEREMONY 2026–27
قیادت صرف عہدے کا نام نہیں، بلکہ ذمہ داری، کردار اور دوسروں کے لیے مثال بننے کا نام ہے۔
Behind every disciplined institution, there are young leaders who lead by example!
Presenting the Proctorial Board of ✨𝗠𝗘𝗥𝗜𝗧!
🔹 وہ جو نظم و ضبط کی مثال بنیں گے۔
🔹 وہ جو اپنے ساتھی طلباء کے لیے رول ماڈل بنیں گے۔
🔹 وہ جو ادارے کی روایات اور اقدار کی پاسداری کریں گے۔
🔹 وہ جو ایمانداری، محنت اور لگن سے اپنے فرائض نبھائیں گے۔
Today, 𝗠𝐞𝐫𝐢𝐭 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦 & 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 held its Oath-Taking Ceremony for the academic session 2026–27, where our Head Boy, Head Girl, House Prefects and Proctors took an oath to uphold the honour, dignity & values of ✨𝗠𝗘𝗥𝗜𝗧!
✨𝗠𝗘𝗥𝗜𝗧: Where Leaders Are Born & Futures Are Built.
✨میرٹ میں ہم صرف عہدے نہیں دیتے، ہم قیادت کرنا سکھاتے ہیں۔
یہ ہے روزانہ کی پوزیشن! 👑
بورڈ میں پوزیشن ایک بار،
زندگی میں پوزیشن بار بار!
👏 Let's congratulate our young leaders — the pride of ✨𝗠𝗘𝗥𝗜𝗧 & the leaders of tomorrow!
جہاں خواب بنیں حقیقت!
🌟𝗙𝗜𝗩𝗘 𝗦𝗧𝗔𝗥 𝗠𝗘𝗥𝗜𝗧𝗢𝗡𝗜𝗔𝗡𝗦🌟
DARING TO RISE HIGHER!
⭐⭐⭐⭐⭐
بچوں کی تعلیم، تربیت اور ترقی ــ ہمارے کردار سازی اور قیادت سازی پروگرام کے بنیادی اصول ہیں-
📍Near Bypass Interchange, Khalabat Road, Haripur.
📞 0336-5357456 | 0995-619296