Pak Austria Fachochschule Institute of Applied Sciences and Technology

Pak Austria Fachochschule Institute of Applied Sciences and Technology Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Austria Fachochschule Institute of Applied Sciences and Technology, College & University, Haripur.

Pak Austria Fachochschule Institute of Applied Sciences and Technology is a versatile and Unique Institute which provides not only education but the skills to promote Applied Sciences and contribute in the economy.

22/07/2022
01/03/2022
On huge public demand on limited seats only.
18/08/2021

On huge public demand on limited seats only.

10/08/2021

Admission date extended for BS & MS programs, Apply now for a number of programs at PAF-IAST.
Visit https://paf-iast.edu.pk/
For assistance contact us:
0995-645182 or via email to [email protected].

10/08/2021
28/07/2021

Pak Austria Fachochschule Institute of Applied Sciences and Technology is a versatile and Unique Institute which provides not only education but the skills to promote Applied Sciences and contribute in the economy.

28/07/2021

خانپور ( بیورو رپورٹ ) پاک آسٹریا فخشولے انسٹیٹیوٹ آف اپلاٸیڈ ساٸنسز اینڈ ٹیکنالوجی منگ خانپور میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے وژن کے مطابق ہنرمند پاکستان بنانے کے حوالے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے ساتھ تعلیمی شراکت داری کے حوالے سے کام جاری رکھے ہوٸے ہے ادارے کے ڈین ڈاکٹر شریف اللہ کا تعارفی پروگرام کے موقع پر تقریب کے شرکاء خطاب انہوں نے مذید کہا کہ ادارے نے مختصر مدت قیام کے دوران ہی ملک کے اندر ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے صنعتکے ساتھ شراکت داری اختتار کی ہے پاک آسٹریا فخشولے انسٹیٹیوٹ آف اپلاٸیڈ ساٸنسز اینڈ ٹیکنالوجی منگ خانپور میں سکلڈز پاکستان اور ادارے میں سال براٸے 2021 میں گیارہ مختلف شعبہ جات میں بی ای ۔ ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے ایڈمیشن کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا سیمینار میں ملک بھر کے کالجوں کے پرنسپلز مختلف پراٸیویٹ سکولوں کے ایم ڈیز اور ضلع ہری پور کی مختلف صحافتی تنظیموں کے عہدیداران اور نماٸندگان نے بھاری تعداد میں شرکت کی اس تعارفی پوگرام کے مہمان خصوصی پراٸیویٹ ایجوکيشن نیٹ ورک صدر سلیم خان تھے پاک آسٹریا فخشولے انسٹیٹیوٹ آف اپلاٸیڈ ساٸنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے ریکٹر پروفیسر محمد مجاہد نے تعارفی پروگرام کے موقع پر خطبہ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوۓ تقریب کے مہمان خصوصی اور دیگر شرکاء کا تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوۓ کہا کہ اس تقریب کا مقصد ادارے کا آپ کے ساتھ تعارف کرانا اور تعلیمی پروگرامز انفراسٹرکچر اور ادارے کی چین اور آسٹریا کی عالمی جامعات کے ساتھ شراکت داری کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا تھا پروفیسر محمد مجاہد نے مذید کہا کہ پاک آسٹریا فخشولے انسٹیٹیوٹ آف اپلاٸیڈ ساٸنسز اینڈ ٹیکنالوجی ملک میں تعلیم کے نظام کو بہتر سے بہتر بنانےسکلڈز کو ترقی دینے کے لیے پاکستان چین اور آسٹریا کے مابین تعلیمی شراکت داری کے حوالے سے کام کر رہا ہے انشا ٕ اللہ اس پر بہت جلد پیش رفت ہو گی تقریب کے شرکاء سے ادارے کے ڈاکٹر دلنواز نے کہا کہ ہنر مند پاکستان میں ملک کے ساتھ ساتھ خصوصا خیبر پختونخواہ میں میں جدت اور کاروبار کے فروغ کے وژن کے لیے پاک آسٹریا فخشولے انسٹیٹیوٹ آف اپلاٸیڈ ساٸنسز اینڈ ٹیکنالوجی اپنی نوعیت کا پہلا ادارہ ہے جا کہ ساٸنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں عالمی سطح پر تسلیم شدہ جدید اور منفرد نصاب متعارف کروا رہا ہے ادارہ میرٹ پر آنے والے ہونہار طلبا و طالبات کو سکلرشپ کے ذریعے تعلیم حاصل کرنے مواقع فراہم کرتا ہے اس وقت بھی ادارے میں زیر تعلیم طلبا و طالبات مختلف سکالر شپ کے ذریعے تعلیم حاصل کر رہے پروگرام کے اختتام پر تقریب کے شرکاء کو ادارے کے کیمپس کو دورہ کرایا گیا شرکاء نے ادارے میں موجود جدید سہولیات کی دستیابی کو سراہا اور کہا کہ دیگر اداروں میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کو بھی مستقبل میں پاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ آف اپلاٸیڈ ساٸنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جاۓ پروگرام کے اختتام پر تقریب کے شرکا ٕ کے اعزاز میں ادارے کے ریکٹر محمد مجاہد کی میزبانی میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا

Address

Haripur
22620

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 15:00
Sunday 10:00 - 15:00

Telephone

+92995645182

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Austria Fachochschule Institute of Applied Sciences and Technology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Pak Austria Fachochschule Institute of Applied Sciences and Technology:

Share