Dar-E-Arqam Harnoli

Dar-E-Arqam Harnoli We provide a modern education to your child under "ISLAMIC" way....

18/06/2026

*Pass the ball, pass the knowledge*
Learning with fun ✨
Active kids 💫= smart minds 🧠🚀

📢 *طالبات کے لیے سنہری موقع – جماعت نہم رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع!* 📢​سرگودھا بورڈ نے جماعت نہم (9th Class) کی رجسٹریش...
15/06/2026

📢 *طالبات کے لیے سنہری موقع – جماعت نہم رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع!* 📢
​سرگودھا بورڈ نے جماعت نہم (9th Class) کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 22 جون تک توسیع کر دی ہے۔ یہ ان تمام طالبات کے لیے ایک آخری اور بہترین موقع ہے جو رواں سال داخلہ لینے کی خواہش مند ہیں۔
​✨ *دارِ ارقم سکولز ہرنولی کیمپس* ✨
​ہم پیش کرتے ہیں معیاری تعلیم، بہترین امتحانی نتائج اور اسلامی ماحول۔ اگر آپ نے ابھی تک اپنی بیٹی کا داخلہ نہیں کروایا، تو وقت ضائع کیے بغیر اس آخری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور ان کا مستقبل محفوظ بنائیں۔
​📞 ابھی رابطہ کریں:
​سیٹوں کی تعداد محدود ہے، لہذا تاخیر مت کریں۔
​فون نمبر: 03016758056
​پتہ: دارِ ارقم سکولز، ہرنولی
​🎯 تعلیم بھی، تربیت بھی – دارِ ارقم کا عزم سب سے بہتر!

دل کی گہرائیوں سے مبارکبادالحمدللہ!دارارقم سکولز ہرنولی کو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا سے الحاق حاصل...
08/06/2026

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

الحمدللہ!

دارارقم سکولز ہرنولی کو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا سے الحاق حاصل ہونے پر ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں۔

یہ ایک عظیم کامیابی ہے جو انتہائی مختصر مدت میں حاصل ہوئی، اور اس کامیابی کے پسِ منظر میں سکول کے ڈائریکٹر پروفیسر عدنان اکرم صاحب کی بصیرت افروز قیادت، پیشہ ورانہ مہارت، انتھک محنت اور تعلیمی میدان میں اعلیٰ معیار کے فروغ کے لیے مسلسل کاوشیں شامل ہیں۔

دارارقم سکولز ہرنولی کے تمام اساتذۂ کرام محترم ڈائریکٹر صاحب کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کی صلاحیتوں، خلوص اور قیادت میں مزید برکت عطا فرمائے اور ادارے کو ترقی و کامیابی کی نئی منزلوں سے ہمکنار کرے۔

اساتذۂ کرام دارارقم سکولز ہرنولی

21/05/2026

صرف پڑھنا ہی نہیں، بلکہ سوچنا سیکھیں! 💡📖
​کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف رٹا نہ لگائے بلکہ خود سے سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت پیدا کرے؟ دارِ ارقم سکولز ہرنولی میں ہم بچوں کے روشن مستقبل اور بہترین تربیت کے لیے ایک ایسا ماحول فراہم کرتے ہیں جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی ذہنی نشونما پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
​ہماری انفرادیت:
​✅ سوچنے کی مہارت: بچوں کو سوال کرنے اور تخلیقی سوچ کی ترغیب۔
​✅ اعلیٰ تربیت: اخلاقی اقدار اور کردار سازی پر فوکس۔
​✅ روشن مستقبل: جدید دور کے تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم۔
​"بہتر تربیت، روشن مستقبل اور مضبوط کردار—یہی ہے ہر والدین کا خواب اور ہماری پہچان۔"
​📍 دارِ ارقم سکولز (ہرنولی کیمپس) مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں یا اسکول کا دورہ کریں۔

20/05/2026

ان سےملیے یہ عنابیہ نور اور عنابیہ حسین ہیں۔
ہمارے پری کلاسز کے ستارے۔
آج انھوں نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
انھوں نے ایک ایسی چیز کو مات دیدی جو طلباء کے لیے پوری زندگی مسئلہ بنی رہتی ہے۔
اور وہ سٹیج کا ڈر
لوگوں کا سامنا کرنے کا ڈر
اپنی آواز بلند کرنے کا ڈر
ان بچوں نے نہ صرف اپنی زندگی کی اج پہلی تقریر کی ہے بلکہ ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔
کامیابی کی پہلی سیڑھی عبور کی ہے۔
پہلا قدم ہی مشکل ہوتا ہے اس کے بعد کامیابیاں آپکا انتظار کرتی ہیں۔
انشاء اللہ
دارارقم سکولز ہرنولی کے تمام طلباء اس مشکل کو عبور کریں گے۔
کیونکہ پڑھاتے ہی نہیں
ہم سکھاتے بھی ہیں۔
دارارقم سکولز ہرنولی
جہاں آج بھی زندگیاں بدلی جاتی ہیں۔

19/05/2026

جب حرف ملتے ہیں تو الفاظ بنتے ہیں، اور الفاظ سے بنتا ہے علم کا سفر 📖
ماشاءاللہ ہمارے چھوٹے بچے آج سیکھ رہے ہیں، کل پڑھائیں گے۔✨📚

آج کے چھوٹے قدم، کل کے بڑے خواب بنیں گے 🌟
نرسری کے ستارے دو حرفی الفاظ بنانے میں کمال کر رہے ہیں!

ہــــم سیکھــــتے ہیـــــںتاکہ آگے سکھا سکیں۔دارارقم سکولز ہرنولی جہاں آج بھی زندگیاں بدلی جاتی ہیں۔
19/05/2026

ہــــم سیکھــــتے ہیـــــں
تاکہ آگے سکھا سکیں۔
دارارقم سکولز ہرنولی
جہاں آج بھی زندگیاں بدلی جاتی ہیں۔

18/05/2026

ہم محســـوســــــں کرتے ہیںـ
تاکہ دنیا کو رنگ دے سکیں۔
دارارقم سکولز ہرنولی
جہاں آج بھی زندگیاں بدلی جاتی ہیں۔

ہم خواب دیکھتے ہیں، تاکہ ستاروں تک پہنچ سکیں! 🌟🚀​دارِ ارقم سکولز ہرنولی میں ہمارا مقصد صرف کتابی تعلیم دینا نہیں، بلکہ ب...
18/05/2026

ہم خواب دیکھتے ہیں، تاکہ ستاروں تک پہنچ سکیں! 🌟🚀
​دارِ ارقم سکولز ہرنولی میں ہمارا مقصد صرف کتابی تعلیم دینا نہیں، بلکہ بچوں کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے ان کے اعتماد کو پروان چڑھانا ہے۔ ہم بچوں کو وہ سوچ اور ہمت دیتے ہیں جو انہیں مستقبل کا معمار اور ستاروں پر کمند ڈالنے والا بناتی ہے۔
​کیوں منتخب کریں دارِ ارقم سکولز ہرنولی؟
​✅ جدید اور سرگرمیوں پر مبنی نظامِ تعلیم (Activity-Based Learning)
​✅ اخلاقی و دینی تربیت اور بہترین ماحول
​✅ بچوں کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو نکھارنے کے بھرپور مواقع
​آئیے! اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی ہمارے ساتھ رکھیں۔
​📍 دارِ ارقم سکول، ہرنولی کیمپس
📞 مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں یا اسکول کا دورہ کریں۔

16/05/2026

" 𝐃𝐚𝐫-𝐞-𝐀𝐫𝐪𝐚𝐦 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥 "
" 𝐎𝐩𝐞𝐧 𝐃𝐚𝐲 𝐂𝐞𝐥𝐞𝐛𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧"
*آج ہمارے ننھے ستاروں نے اوپن ڈے کو خوب انجوائے کیا۔*
*خوب کھیلے، ہنسے، کودے، مزیدار* *کھانے کھائے، اور خوشیوں سے *بھرپور* یادگار لمحات گزارے* ۔
*پیارے پیارے لباس پہن کر بچوں کی* معصوم *مسکراہٹوں نے آج کے دن* کو *مزید خوبصورت بنا دیا*
*ہمارا مقصد صرف تعلیم نہیں بلکہ* **بچوں کو خوشگوار، محفوظ اور* *محبت بھرا ماحول دینا بھی ہے جہاں*" *وہ سیکھیں، کھیلیں اور اعتماد کے* *ساتھ آگے بڑھیں*"
*ننھے قدم… بڑے خواب… روشن* *مستقبل*.........

Address

Harnoli

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 07:30 - 13:30

Telephone

+923016758056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-E-Arqam Harnoli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Dar-E-Arqam Harnoli:

Share