27/11/2025
🌸💚 عالمی مبلغِ اسلام، پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت
وارثِ فیضانِ حافظ جی رحمۃُ اللہ علیہ
حضور یوسف المُشائخ، الشیخ پیر محمد عمران ابدالی صاحب 💚🌸
👑 سجادہ نشین
خانقاہِ عالیہ چشتیہ ابدالیہ
پاکستان و برمنگھم
🚩 سالانہ
عرسِ حافظ جی🏵️ و جلسہ دستارِ فضیلت🎓
میں تشریف لاتے ہوئے 💖✨
🌙🤲 اللہ تعالیٰ آپ کے وجود کو امت کے لیے رحمت، ہدایت اور روحانی فیضان کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲🌙