Kashmir Jannat Nazir

Kashmir Jannat Nazir dear friends it's may be helpful in every field so,Invite your friends �

افسوسناک_خبرانا اللّٰہ وانا الیہ راجعون آزاد پتن گراری پل کے قریب راولپنڈی سے راولاکوٹ آنے والی کوسٹر حادثے کا شکار بڑی ...
25/08/2024

افسوسناک_خبر
انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون
آزاد پتن گراری پل کے قریب راولپنڈی سے راولاکوٹ آنے والی کوسٹر حادثے کا شکار
بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ سوائے 2 سے 3 زخمی مسافروں کے زندہ بچنے کے علاوہ کسی اور مسافر کا زندہ بچنےکےامکانات بہت کم ہیں

ہیوی مشینری کی مدد سے گاڑی کو کاٹ کر شہداء کی لاشوں کو نکالنے کی امدادی سرگرمیاں جاری
اللہ پاک تمام شہداء کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

23/08/2024

#إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔۔۔۔۔۔تازہ ترین / سینئر سائنس ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول ہٹیاں بالا راجہ محمد حنیف خان سانپ کے کاٹنے سے جانبر نہ ہوسکے / داعی اجل کو لبیک کہہ گے .
مرحوم راجہ محمد حنیف خان کا تعلق ہٹیاں بالا سیری سے تھا جنہیں آج زہریلے سانپ نے کاٹا دوران علاج تمام تر کوششوں کے جانبر نہ ہوسکے.

22/08/2024

01/04/2024

کامیابی ان طلبہ/طالبات کی ہوتی ہے جو پلاننگ کرتے ہیں۔

30/03/2024

‏یہ اتنا بڑا نقصان تو آج تک ہمیں مطالعہ پاکستان میں کسی نے پڑھایا ہی نہیں۔۔۔😢😭😡

05/12/2023

#چائے
#ہم
#اور تم

 #ہونگے یہ نصابوں میں مضامین ، فلسطینتاریخ ترے خون سے رنگین ، فلسطینپکڑیں گی قیامت کو گریبان ہمارالاشوں کی عزادار خواتین...
01/11/2023

#ہونگے یہ نصابوں میں مضامین ، فلسطین
تاریخ ترے خون سے رنگین ، فلسطین

پکڑیں گی قیامت کو گریبان ہمارا
لاشوں کی عزادار خواتین ، فلسطین

بچوں کی صداؤں سے بھی کانپے نہیں سینے
گم عیش میں امت کے سلاطین ، فلسطین

خود طوق میں لپٹے ہیں غلامی کے مسلسل
کر سکتے ہیں بس صبر کی تلقین ، فلسطین

دشمن وہ تمہارا ہے ہمارا تو نہیں ہے
جھپٹیں گے کہیں اور یہ شاہین ، فلسطین

لفظوں کی حدوں تک ہیں یہاں امن کی باتیں
ٹھوکر پہ ہیں ورنہ یہ قوانین ، فلسطین

ہم لوگ تو قابل ہی نہیں آئیں مدد کو
رب تیری حفاظت کرے ، آمین ، فلسطین

کومل جوئیہ

30/10/2023
 #ہماری کوئی اور برانچ نہیں۔
30/10/2023

#ہماری کوئی اور برانچ نہیں۔

29/10/2023

29/10/2023

Ali shah
ka asal jaa nashin kon hota hay???

29/10/2023

#سچ تو یہ ہے جنہیں آپ بیوقوف سمجھ رہے ہوتے ہیں دراصل وہ آپ کی حرکتیں نظرانداز کر رہے ہوتے ہیں

Address

District Haveli KAHuta
Haveli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Jannat Nazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Kashmir Jannat Nazir:

Share