16/05/2026
📘 پنجاب کالج حجرہ شاہ مقیم میں میٹرک کے طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے بھرپور عملی تیاری! ✨
پنجاب کالج حجرہ شاہ مقیم میں پری کلاسز کے دوران میٹرک کے طلبہ کو پریکٹیکلز کی جدید اور معیاری تربیت دی جا رہی ہے تاکہ طلبہ نہ صرف بورڈ امتحانات میں بہترین کارکردگی دکھا سکیں بلکہ سائنسی تصورات کو عملی طور پر بھی بہتر انداز میں سمجھ سکیں۔ 🔬⚡
تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی طلبہ کو مکمل توجہ، جدید لیبارٹری ماحول اور امتحانی انداز کے مطابق پریکٹس فراہم کی جا رہی ہے۔
اپنے بچوں کے کامیاب مستقبل کے لیے آج ہی پنجاب کالج حجرہ شاہ مقیم کا انتخاب کیجیے۔ 🌟