Sindh University Jamshoro - Pharm.D Batch 2K22

Sindh University Jamshoro - Pharm.D Batch 2K22 Study & Information Page for Sindh university students especially pharm. D 2K22 Batch.

06/12/2023


06/12/2023

24/02/2023

FACULTY OF PHARMACY -2K22 Batch
One Year Journey completed successfully..!
Hope to get more achievements in upcoming years🎉☺️

آج 25 ستمبر ہے اور فارماسسٹ  اپنی فارمیسی🏥 پہ موجود ہے،اتنے میں ایک مریض فارمیسی🏥 میں داخل ہوتا ہے،◀️مریض: اسلام علیکم! ...
25/09/2022

آج 25 ستمبر ہے اور فارماسسٹ اپنی فارمیسی🏥 پہ موجود ہے،اتنے میں ایک مریض فارمیسی🏥 میں داخل ہوتا ہے،
◀️مریض: اسلام علیکم! جی مجھے یہ میڈیسن💊 دے دیں،جو کسی اچھے برینڈ (brand) کی ہو تاکہ مجھے جلدی آرام آ جائے۔
◀️فارماسسٹ:یہ آپ کی اپنی پسند ہے،کہ آپ چاہے برانڈڈ (branded) میڈیسن💊 لیں یا جنیرک (generic) میڈیسن💊،لیکِن جینرک (generic) میڈیسن💊 ایک تو سستی ہوتی ہے دوسرا یہ بھی برانڈڈ میڈیسن💊 جتنا اثر (effect) پیدا کرتی ہے۔
◀️مریض:اچھا ایک بات بتائیں، میڈیسن کھانے کے بعد جب میں صحت یاب ہو جاتا ہوں،تو میں یہی سوچتا ہوں کہ اب مجھے میڈیسن💊 کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے ؟
◀️فارماسسٹ:نہیں!یہ بلکل ٹھیک نہیں ہے،جتنے دِنوں کے لیے آپ کے ڈاکٹر👨‍⚕️ نے آپ کو میڈیسن💊 کھانے کی ہدایت دی ہے،آپ اتنے دن ہی میڈیسن استعمال کریں۔
◀️مریض:جب میری بیماری بڑھ جاتی ہے،یا بیماری کی وجہ سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے تو میں زیادہ میڈیسن💊 استعمال کرنا شروع کر دیتا ہوں،کیا یہ ٹھیک ہے؟
◀️فارماسسٹ:نہیں،یہ بلکل ٹھیک نہیں ہے۔ہمیشہ میڈیسن کی
مقدار اور خوراک اُتنی لینی چاہئے جتنی کے لیئے آپ کے ڈاکٹر 👨‍⚕️نے آپ کو ہدایت دی ہے۔
◀️مریض:کیا میں antibiotics اینٹی بائیوٹکس نزلہ اور زکام کی صورت میں استعمال کر سکتا ہوں؟
◀️فارماسسٹ:آپ اپنے ڈاکٹر 👨‍⚕️کی ہدایت کے بغیر اینٹی بائیوٹکس antibiotics استعمال نہیں کر سکتے،کیونکہ اینٹی بائیوٹکس ( antibiotics ) کا استعمال نزلہ اور زکام کی صورت میں نہیں کیا جاتا۔خاص کر جب نزلہ،زکام 🦠 وائرس کی وجہ سے ہو۔
◀️مریض:ایک میڈیسن 💊جو میرے گھر کا ایک فرد استعمال کر رہا ہے۔کیا میں بھی وہ میڈیسن استعمال کر سکتا ہوں؟
◀️فارماسسٹ: بلکل نہیں!اگر آپ دونوں کو ایک جیسی علامات ظاہر ہو رہی ہیں تو اِس کا یہ مطلب تو نہیں ہے کہہ آپ دونوں کی بیماری کی کیفیت ( condition ) ایک جیسی ہو گی۔🔚



15/09/2022

*جامعہ سندھ نے قومی جاب مارکیٹ کی مانگ کے تحت تعلیمی سال 2023ء کیلئے مزید 8 نئے تعلیمی پروگرام متعارف کرادیئے، بی ایس پولٹری فارمنگ، پبلک ہیلتھ، کوسٹل اینڈ میرین سائنسز، ڈزاسٹر مینجمنٹ، اکنامکس اینڈ فنانس ، انگلش لینگویج ٹیچر ایجوکیشن، فارینزک اکاؤنٹنگ اینڈ فراڈ ایگزامینیشن و بی ایس ایجوکیشن (ویک اینڈ پروگرام) شامل، مذکورہ آٹھوں شعبے اہم ہیں، ان پروگراموں میں 4 سالہ گریجویشن مکمل کرنے والے نوجوان مالیاتی اداروں، بینکوں، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں و دیگر سرکاری شعبوں میں اہم ملازمتیں حاصل کر سکیں گے، وائس چانسلر ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو*

جامشورو (پریس رلیز) جامعہ سندھ جامشورو میں شیخ الجامعہ پروفیسر (میریٹوریس) ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو کی زیر صدارت تعلیمی سال 2023ءکے لیے مارکیٹ کی مانگ کے مطابق تیار کیے گئے 8 نئے ڈگری پروگرامز کے کورسز کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف فیکلٹیز کے ڈینز اور بیچلرز کے نئے تعلیمی پروگرامز کے چیئرپرسنز، ڈائریکٹر ایڈمیشنز، ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل، ڈائریکٹر اسٹوڈنٹس فنانشل ایڈ آفس و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں شعبہ زولاجی میں پولٹری فارمنگ اینڈ مینجمنٹ، شعبہ فزیالوجی میں پبلک ہیلتھ، جیالوجی سینٹر میں کوسٹل اینڈ میرین سائنسز، سندھ ڈیولپمنٹ اسٹڈی سینٹر میں ڈزاسٹر مینجمنٹ، شعبہ اکنامکس میں اکنامکس اینڈ فنانس، انگلش انسٹیٹیوٹ میں انگلش لینگویج ٹیچر ایجوکیشن اور شعبہ کامرس میں فارینزک اکاؤنٹنگ اینڈ فراڈ ایگزامینیشن میں 4 سالہ بی ایس پروگرام کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں بی ایس (ایجوکیشن) 4 سالہ پروگرام جمعہ، ہفتہ و اتوار کو شروع کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔ اجلاس میں زولاجی، جیالوجی، سندھ ڈیولپمنٹ سینٹر، اکنامکس، انگریزی و کامرس شعبوں کے سربراہان نے نئے متعارف کرائے جانے والے تعلیمی شعبوں کے اسکوپ، کورسز، کریڈٹ اوورز، فیکلٹی پوزیشن و کلاس رومز سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی، جس کے بعد بی ایس پولٹری فارمنگ اینڈ مینجمنٹ، بی ایس پبلک ہیلتھ، بی ایس کوسٹل اینڈ میرینز سائنسز، بی ایس ڈزاسٹر مینجمنٹ، بی ایس اکنامکس اینڈ فنانس، بی ایس انگلش لینگویج ٹیچر ایجوکیشن، بی ایس فارینزک اکاؤنٹنگ اینڈ فراڈ ایگزامینیشن و بی ایس (ایجوکیشن)/ بی ایڈ (جمعہ، ہفتہ، اتوار) کا تعلیمی سال 2023ءسے آغاز کرنے کی

Congratulations To Prof Dr.  Faryal Almani on her appointment as Dean Faculty of Pharmacy, University of Sindh Jamshoro,...
15/09/2022

Congratulations To Prof Dr. Faryal Almani on her appointment as Dean Faculty of Pharmacy, University of Sindh Jamshoro,
We Wish Prof Dr Khalida Faryal Almani best of luck for her Deanship tenure.

      🦟🦟🦟🦟🦟🦟🦟🦟
13/09/2022






🦟🦟🦟🦟🦟🦟🦟🦟

پھول مکھانہ جسے Fox nuts  بھی کہتے ہیں 📌پوٹاشیم کا خزانہ ہے ۔📌کیلشیم کی کمی کو پورا کرتا ہے ۔ 👈بلڈپریشر اور شوگر کے مریض...
13/09/2022

پھول مکھانہ
جسے Fox nuts بھی کہتے ہیں

📌پوٹاشیم کا خزانہ ہے ۔
📌کیلشیم کی کمی کو پورا کرتا ہے ۔

👈بلڈپریشر اور شوگر کے مریضوں کے لیے ایک تحفہ ہے ۔

👈اس میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر کو کم کرنے میں انتہائی مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔

👈شوگر کو کم کرتا ہے ۔

👈وزن کم کرنے میں مدد گار ہے ۔

👈جلد اور بالوں کے لیے مفید ہے ۔

👈ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے ۔

ہفتے میں ایک سے دو بار پھول مکھانے کو لازمی استعمال کرنا چاہیے ۔۔
ہم کم از کم ایک بار میں ایک چھوٹا پیالہ پھول مکھانے کا کھا سکتے ہیں

 # **Internal Pharmacy Practice Residency Program of One Year Duration at Shaukat Khanum Memorial Hospital ***Excellent ...
11/09/2022

# **Internal Pharmacy Practice Residency Program of One Year Duration at Shaukat Khanum Memorial Hospital **

*Excellent paid opportunity for those who wants to excel in the field of Pharmacy under the umbrella of IPPRP, USA ASHP offered by SKMCH& RC*

**Match day 14 Sep 2022 Wednesday**

Location: Begum Mir Building SKMCH &RC Lahore

Timing: 08:00am-10:00am

For further information,

please contact

[email protected]

+92 42 35905000 Ext: 3252,3260

[www.shaukatkhanum.org.pk](https://l.facebook.com/l.php?u=https%3A%2F%2Fwww.shaukatkhanum.org.pk%2F%3Ffbclid%3DIwAR2ZimuNnOj_zvRafkmVs62bwJaCWMSyNfIR1meTx2T1SboD6YSdAWbeM0c&h=AT3t7DSTG3sC2VEjEFiucOvNz8liliHFmAxL9Dd2ygX4z6gpDRy6j9XSXD2G4vyJQDWW3f8fgsaNqwtyI-eKcKjKZ1jb8xLDFnDfjdehuQAVr-w4vqFMmhcvWt6rNR1H1hav&__tn__=-UK-R&c[0]=AT1G49spOlF_4ldOiP7QjjL8u83oOSBLYB1ixGsOFoRvOC5fSAvK3Q4VKoK7h7R_uIw42Aurwi_A5F0bc8kfXMuN-MJ36ZY1B-Sc2PykPFlsPCPWE9uv_aRY6muaq7_Pk1zjxq_ehT6ft5r93CXMj4_DMZ4DnlpnmOlMgXXbSQHkBJDxqJywnK9o4Sr0CgqYD1V249JQeFtxjQ)

Department of Pharmaceutical services, Lahore

Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre

https://www.facebook.com/pharmacyskm/posts/443276231156119

 Today's News.. SU will Re-open from tomorrow.
11/09/2022


Today's News.. SU will Re-open from tomorrow.

10/09/2022

جامعہ سندھ جامشورو میں 17 ستمبر تک تعلیمی سرگرمیاں معطل ہونے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبر کی اب تک تصدیق نہیں ہوسکی۔

Address

Sindh University Road
Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh University Jamshoro - Pharm.D Batch 2K22 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Sindh University Jamshoro - Pharm.D Batch 2K22:

Share