Huma's class room

Huma's class room Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Huma's class room, Community College, House no 157 Street 97 I/8/4, Islamabad.

15/08/2024

Alhamdulillah! We are truly grateful to Allah for blessing us with such excellent results in the Cambridge exams. This achievement is a testament to His guidance and mercy, as well as the hard work and perseverance of the students.

May Allah continue to bless our efforts and grant us success in all our endeavors.

Ameen
Huma's Classroom

29/05/2024
Some glimpses
24/05/2024

Some glimpses

Aoa all, Our New year session’s classes has been started for pre o’s, O and A Levels. The timings of the classes are as ...
10/08/2023

Aoa all,

Our New year session’s classes has been started for pre o’s, O and A Levels. The timings of the classes are as under:

A2 : 4 pm to 5 pm
Pre O’s : 5 pm to 6 pm
AS : 6 pm to 7 pm
O Level. 7 pm to 8 pm

Classes are from Monday to Thursday every week.

For further queries and Registration pls call or whats app at

0321 5373701
0322 8011064

Best Regards

04/05/2023

‏استاد محترم کو میرا سلام کہنا

ایوب خان ملکۂ برطانیہ اور ان کے شوہر کو پاکستان دورے کے دوران برن ہال سکول ایبٹ آباد لے گئے، ملکہ تو ایوب خان کے ساتھ بچّوں سے ہاتھ ملاتی آگے بڑھ گیئں، اُن کے شوہر بچّوں سے باتیں کرنے لگے، پُوچھا کہ بڑے ہو کے کیا بننا ہے، بچّوں نے کہا ڈاکٹر، انجنیئر، آرمی آفیسر، پائلٹ، وغیرہ وغیرہ۔ وہ کچھ خاموش ہو گئے.

پھر لنچ پر ایوب خان سے کہا کہ آپ کو اپنے ملک کے مستقبل کا کچھ سوچنا چاہیے۔ میں نے بیس بچّوں سے بات کی۔ کسی نے یہ نہیں کہا کہ اسے ٹیچر بننا ہے اور یہ بہت خطرناک ہے...

ایوب خان صرف مسکرا دیے. کچھ جواب نہ دے سکے اور یہ ہمارے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔

انگریز حکومت نے حضرت علامہ اقبالؒ ؒکو سر کا خطاب دینے کا ارادہ کیا تو حضرت علامہ اقبالؒ کو وقت کے گورنر نے اپنے دفتر آنے کی دعوت دی.

حضرت علامہ اقبالؒ نے یہ خطاب لینے سے انکار کر دیا۔ جس پر گورنر بے حد حیران ہؤا۔ وجہ دریافت کی تو حضرت علامہ اقبالؒ نے فرمایا: ’’میں صرف ایک صورت میں یہ خطاب وصول کر سکتا ہوں کہ پہلے میرے استاد مولوی میر حسنؒ کو ’’شمس العلماء‘‘ کا خطاب دیا جائے‘‘۔

یہ سن کر انگریز گورنر نے کہا:
”ڈاکٹر صاحب! آپ کو تو ’’سر‘‘ کا خطاب اس لیے دیا جا رہا ہے کہ آپ بہت بڑے شاعر ہیں۔ آپ نے کتابیں تخلیق کی ہیں، بڑے بڑے مقالات تخلیق کیے ہیں۔ بڑے بڑے نظریات تخلیق کیے ہیں۔ لیکن آپ کے استاد مولوی میر حسنؒ صاحب نے کیا تخلیق کیا ہے‘‘

یہ سن کر حضرت علامہ اقبالؒ نے جواب دیا کہ: ’’مولوی میر حسنؒ نے اقبالؒ تخلیق کیا ہے.‘‘

یہ سن کر انگریز گورنر نے حضرت علامہ اقبالؒ کی بات مان لی اور اْن کے کہنے پر مولوی میر حسن ؒ کو ’’شمس العلماء‘‘ کا خطاب دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اس پر مستزاد علامہ صاحب نے مزید کہا کہ: ’’میرے استاد مولوی میر حسنؒ کو ’’شمس العلماء‘‘ کا خطاب دینے کے لیے یہاں سرکاری دفاتر میں نہ بلایا جائے بلکہ اْن کو یہ خطاب دینے کے لیے سرکاری تقریب کو سیالکوٹ میں منعقد کیا جائے، یعنی میرے استاد کے گھر.‘‘

اور پھر ایسا ہی کیا گیا۔ مولوی میر حسنؒ کو آج کوئی بھی نہ جانتا اگر وہ حضرت علامہ اقبالؒ کے استاد نہ ہوتے۔ لیکن آج وہ شمس العلماء مولوی میر حسنؒ ؒکے نام سے جانے جاتے ہیں۔

استاد کا مقام اور عظمت ہر شے سے بُلند ہے۔
ان اساتذہ کے نام۔
جنہوں نے مجھے انسان بنایا۔

نقل شدہ

Address

House No 157 Street 97 I/8/4
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 14:00 - 20:00
Tuesday 14:00 - 20:00
Wednesday 14:00 - 20:00
Thursday 14:00 - 20:00

Telephone

+923228011064

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huma's class room posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Huma's class room:

Share