18/07/2025
📢 **Admissions Are Now Open**
🎯 For Male & Female Applicants
🎓 University Selection for:
* BS in Islamic Banking & Finance
* MS in Islamic Banking & Finance
* PhD in Islamic Banking & Finance
---
❓ اسلامک بینکنگ یا اسلامی معاشیات میں بی ایس، ایم ایس یا پی ایچ ڈی کرنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ سوچ رہے ہیں کہ کس یونیورسٹی میں داخلہ لیا جائے؟
---
✅ The Answer is Clear:
International Islamic University Islamabad (IIUI) is undoubtedly the finest choice for pursuing any degree in Islamic Banking & Finance or Islamic Economics.
---
🌟 Why IIUI? – کیوں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد؟
📚 اسلامی بینکاری کی تعلیم محض ایک مضمون نہیں، بلکہ یہ تین بڑے علمی میدانوں کا حسین امتزاج ہے:
1️⃣ علومِ شریعت:
عربی، اصول الفقہ، فقہ المعاملات
2️⃣ Economics:
Micro, Macro, Development, Islamic Economics
3️⃣ Business & Management:
Finance, Accounting, Risk, Governance
اور یہ تینوں میدان ایک ہی ادارے میں، ایک ہی چھت تلے، مربوط انداز میں صرف IIUI میں دستیاب ہیں۔
---
🏛️ SOIBF – School of Islamic Banking & Finance (IIUI)
ہمارا School of Islamic Banking & Finance (SOIBF) پاکستان میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد ادارہ ہے، جہاں اسلامی بینکاری کے طلبہ جدید بینکاری کے ساتھ ساتھ درج ذیل اسلامی علوم میں بھی مہارت حاصل کرتے ہیں:
📖 اصول الفقہ
📖 فقہ المعاملات
📖 اسلامی معیشت
📖 اسلامی بینکاری کا نظریہ و عملی ڈھانچہ
🎓 یہی جامع نصاب ہمارے فارغ التحصیل طلبہ کو دیگر جامعات کے گریجوایٹس پر واضح علمی، تحقیقی اور عملی برتری عطا کرتا ہے۔
---
🌍 SOIBF Graduates Are Everywhere!
📌 آج پاکستان کی تقریباً ہر یونیورسٹی، بینک اور اسلامی مالیاتی ادارے میں IIUI اور SOIBF کے فضلاء تدریسی، تحقیقی اور عملی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
🕌 درحقیقت:
**International Islamic University Islamabad is the mother of all institutions in Islamic Economics & Islamic Banking.**
یہی وہ ادارہ ہے جس نے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں اسلامی بینکاری اور اسلامی معیشت کے میدان میں قائدانہ کردار ادا کیا۔
🌟 آج دنیا کے بڑے اسلامی مالیاتی ادارے اور تعلیمی مراکز IIUI کے فضلاء پر فخر کرتے ہیں۔
---
📝 In My Honest Recommendation:
If you wish to pursue BS, MS, or PhD in Islamic Banking & Finance,
then IIUI Islamabad and its SOIBF is your best, authentic, and visionary academic destination.
---
📆 Apply Now!
link in 1st comment or visit IIUI site
🚨 Last date to apply for each degree program at IIUI is 30 July 2025!
⏳ Don’t miss this opportunity to join the leading Islamic finance academic institution in the Muslim world.