Gilgit Baltistan Students Council Islamic International University

Gilgit Baltistan Students Council Islamic International University راج کرے گی خلق خدا
(1)

10/04/2023

*GBSC IIUI*

*GRAND IFTAR PARTY*

We are going to arrange a party for the students of GB . For this purpose everyone are requested to collect the amount of 300 Rupee before 15 April 2023..

A/C 03489928988
Title Abid Hussain
A/C 03555425032
Title Jumma Zar

Venue ;
ALLAMA IQBAL PARK RAWALPINDI
DATE : 16 april 2023
Timing : 4:00 PM
Organized by :
CENTRAL CARE TAKER CABNET
RIAZ AHMED diamer division :: 0355 5425032
ABID HUSSAIN ROHANI baltistan division :: 03364497100
MAHDIL ALI gilgit division :: 0318 5622605

اسلام علیکمبھائیو ں ہم سب گلگت بلتستان سے تعلق رکھتے ہیں ایک ایسے علاقے سے جہا ں اج کے جدید ساینسی دور میں بھی بہت ساری ...
23/03/2023

اسلام علیکم
بھائیو ں ہم سب گلگت بلتستان سے تعلق رکھتے ہیں ایک ایسے علاقے سے جہا ں اج کے جدید ساینسی دور میں بھی بہت ساری مھرومیوں کا شکار ہیں ہمارا ہر طبقہ فکر شدید مشکلات کا دوچار ہے تعلیمی میدان میں جتنا ہم بہت پیھچے اس کا تصور ایک ادمی کر ہی نہیں سکتا باہر کی دنیا اج جہاں پہونچی ہے وہ ہماری سوچ گمان بھی بھی نہیں ہمارے پورے علاقے میں صرف دو یونیورسٹی برائے نام کام کر رہی ہے جسکا کوئی پرسان حال نہیں ان یونیورسٹی میں فکلیٹی تو دور کی بات فرنیچر تک کی شدید کمی ہے میدکل اور انجینیرنگ یو نیورسٹی کا تو ہم سوچ بھی نہیں سکتے
یہ میں صرف ایک مثال پیش کر کے اپ لوگو ں کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہو مجھ سے زیادہ ماشالاہ اپ لوگ خوب جانتے ہیں اسی طرح ہم گلگت بلتستان والے دیگر شعبے میں دیکھے تو صاف نظر اتا ہے کہ ہم کتنی مجبوریوں کا شکار ہیں
دوستوں اس سب کا زمہ دار کون ہے ؟؟
میری خیال میں ان سب کا زمہ دار ہم خود ہے
ہمارے اندر شعور نہیں ہے ہمارے پاس اتفاق نہیں ہے ہمیں ہر وقت تقسیم رکھا جاتا ہے اور ہمارے کچھ دوست اس چیز کا حصہ بھی بن جاتے ہیں ہمیں اپنی سوچ کو تھوڑا اونچا کرنا ہو گا تاکہ ہم سب ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو سکے سب سے پہلے ہم اپنی محرومیوں کو پہچان سکے پھر اس کے حصول کے لئے کوشش کر سکے ۔
اس لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنی یونیورسٹی کے تمام طلبا کو ایک دفعہ پھر سے ایک پلیٹ فارم پر جمع کر لیں ماضی کے حالات سے سبق حاصل کرتے ہوے ایک پر امن سفر کا اغاز کر نے کی کوشش کر رہے ہیں اس سلسلے میں ہمیں کا فی مسائل کا بھی سامنا ہے لیکن امید ہے اپ لوگوں کی تعاون سے تمام معاملات کو پر امن طریقے سے نمٹا جائے گا - اور اس زمن میں میں اپنی ذیلی تنظیم بلتستان سٹوڈنٹس سوسا یٹی کا انتہا ئی شکر گزار ہو انہوں نے بھی ہمارے ساتھ شانہ بشانہ ساتھ دینے کا وعدہ کیا اس لئے ہم کوشش کر رہے ہیں کہ بہت جلد ایک مضبوط اور سنٹرل کابینہ تشکیل دے جو اس نازک حالات میں جی بی کونسل کو ٹریک پر لا کھڑا کر سکے
اپ سپ کا تعاون سے ہی یہ سپ ممکن ہے
اس زمن میں یونیوورسٹی میں زیر تعلیم سینیر حضرات سے بھی اپیل ہے اپ لوگ سامنے ائے اور اپنے جو نیرز کی رہنما ئی کرے
ہمارا مقصد کسی پولیٹیکل پارٹی کی حمایت یا لڑائی جگڑا نہیں ہے ہمارا مقصد اپنے یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے تعلیمی مشکالات کیریر لونسلنگ اور سپ سے اہم بات گلگت بلتستان کی محرومیں سے اشنا کرواناملک میں جی بی کا پر امن چہرا سپ کے سامنے پیش کرنا ہے ۔
ہم یونیورسٹی کے تمام دوسری کونسل کا احترام کرتے انسے اچھے تعلقات استوار کر کے جی بی کا پر امن انداز سے انہیں اگاہ کرنا ہے
اگر کہیں کوئی لڑھائی جگڑا ہو تو جی بی کو نسل غیر جانب دار رہ کر امن کے لئے کوشش کرے گی اور بلا رنگ نسل علاقہ و مزہب کے سب کے ساتھ دیرینہ تقلقت بنانے کو کوشش کرے گی اس لئے اپ سب سے گزارش ہے کسی بھی غلط پروپگنڈے کا حصہ بنے بغیر
ایک منتخب کابینہ بننے تک اکھنڈ گلگت بلتستان کا ساتھ دے اس کے بعد منتخب کابینہ کےساتھ دی کر شکریہ ادا کرنے کا موقع فراہم کرے

عابد حسین شعبہ بین الاقوامی تعلقات

ممبر نگران کمیٹی جی بی کونسل

اسلام علیکم اج مورخہ 22 مارچ 2023  کی میٹنگ کے بعد متفقہ طور پر ایک  ڈسپلن کمیٹی کی بنیاد رکھی گئی ہے جس کا بنیادی طور پ...
22/03/2023

اسلام علیکم
اج مورخہ 22 مارچ 2023 کی میٹنگ کے بعد متفقہ طور پر ایک ڈسپلن کمیٹی کی بنیاد رکھی گئی ہے جس کا بنیادی طور پر ڈسپلن کمیٹی کا کام تمام کابینہ کو تشکیل دینا ہے اس ضمن میں ڈسپلن کمیٹی باہمی مشاورت سے ایک تاریخ طے کرے گی کہ ِاِس تاریخ تک امیدوار کابینہ کے عہدوں کے لیے درخواست جمع کر سکتے ہیں اسکے بعد ڈسپلن کمیٹی تمام امیدواران کا انٹرویو کرےگی جو جس عہدے کے لیے اھل ہوگا اس سے ڈسپلن کمیٹی حلف لے گی اس طرح پوری کابینہ کو تشکیل دیا جائیگا

اس کمیٹی کے ممبر درجہ ذیل ہیں
۱ عاند حسین روحانی
۲ریاض احمد
۳منتظر بھئی
۴سطار بھئی
۵مہدی علی
۶عبدل باسط
۷شارق احمد
و دیگر شامل ہے

شمالی علاقہ جات کی آبادی 81لاکھ نفوس پر مشتمل ہے جبکہ اس کا کل رقبہ 72971مربع کلومیٹر ہے ۔ بلتی، شینا ،بروشسکی، کھوار او...
20/03/2023

شمالی علاقہ جات کی آبادی 81لاکھ نفوس پر مشتمل ہے جبکہ اس کا کل رقبہ 72971مربع کلومیٹر ہے ۔ بلتی، شینا ،بروشسکی، کھوار اور وخی یہاں کی مشہور زبانیں ہیں۔ گلگت بلتستان کے تین ڈویژن ہیں؛ بلتستان ، دیا میراور گلگت۔ بلتستان ڈویژن سکردو،شگر،کھرمنگ اور گانچھے کے اضلاع پر مشتمل ہے ۔ گلگت ڈویژن گلگت،غذر، ہنزہ اورنگر کے اضلاع پر مشتمل ہے۔ جب کہ دیا میر ڈویژن داریل،تانگیر،استوراور دیامرکے اضلاع پر مشتمل ہے ۔ گلگت بلتستان کے شمال مغرب میں افغانستان کی واخان کی پٹی ہے جو گلگت بلتستان کو تاجکستان سے الگ کرتی ہے جب کہ شمال مشرق میں چین کے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ کا علاقہ ہے۔ جنوب مشرق میں ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر، جنوب میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر جبکہ مغرب میں پاکستان کا صوبہ خیبر پختونخوا واقع ہیں۔ اس خطے میں سات ہزار میٹر سے بلند 50 چوٹیاں واقع ہیں۔ دنیا کے تین بلند ترین اور دشوار گزار پہاڑی سلسلے قراقرم،ہمالیہ اور ہندوکش یہاں آکر ملتے ہیں۔ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو بھی اسی خطے میں واقع ہے۔ جب کہ دنیا کے تین سب سے بڑے گلیشئیر بھی اسی خطے میں واقع ہیں۔

کنسل کی نئی کابینہ میں گلگت بلتستان کے تینوں ڈویژن سے پانچ پانچ طلبا کو ابتائی طور پر شامل کیا جاہے گا کونسل کی آئین پہل...
20/03/2023

کنسل کی نئی کابینہ میں گلگت بلتستان کے تینوں ڈویژن سے پانچ پانچ طلبا کو ابتائی طور پر شامل کیا جاہے گا
کونسل کی آئین پہلے سے ہی بنی ہوی ہے البتا اگر ترمیم کی ضرورت پڑھنے پر کابینہ سے منظوری کے بعد تامیم کیا جائے گا
تمام افراد کونسل کی ائیں کے مطابق کام کرنے کے پابند ہونگے

20/03/2023

کونسل کی بحالی کا کام جاری ہے انشاالایہ بہت جلد نئی کابینہ تشکیل دی جائے گئ

تمام گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلبا سے گزارش کی جاتی ہے کہ طلبا کونسل کو بحال کیا جا رہا ہے اس سلسلے۔ میں اپ سب لو...
15/03/2023

تمام گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلبا سے گزارش کی جاتی ہے کہ طلبا کونسل کو بحال کیا جا رہا ہے اس سلسلے۔ میں اپ سب لوگوں کی سپورٹ کی اشد ضرورت ہو گی لہا زا بھر پور تعاون کی اپیل ہے

کچھ دن پہلے کویت ہاسٹل میں احتجاج ہونے کی وجہ سے نکالے گئے سٹوڈنٹس کے بارے میں آج کمیٹی نے طلب کی تھی جس میں سٹوڈنٹس نے ...
08/03/2023

کچھ دن پہلے کویت ہاسٹل میں احتجاج ہونے کی وجہ سے نکالے گئے سٹوڈنٹس کے بارے میں آج کمیٹی نے طلب کی تھی جس میں سٹوڈنٹس نے ہاسٹل کے جتنے مسائل تھے ان کو وائس پریذیڈنٹ کے سربراہی میں ان کے ساتھ ڈیسکس کی جس میں وائس پریذیڈنٹ نے اعتماد کا مظاہر کیا اور تمام سٹوڈنٹس کو دوبارہ بحال کرنے اور ساتھ میں تمام مطالبہ کو خال کرنے کا وعدہ کیا گیا



بلتستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کے چیرمین کا طلباکونسل کی بحالی کی حمایت اور ساتھ دینے کا عزم انشاالاہ بہت جلد طلبا کونسل بحال ک...
07/03/2023

بلتستان سٹوڈنٹس سوسائٹی
کے چیرمین کا طلباکونسل کی بحالی کی حمایت اور ساتھ دینے کا عزم
انشاالاہ بہت جلد طلبا کونسل بحال کر کے
نئی کابینہ تشکیل دی جائے گی

07/03/2023

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے احاطہ میں ڈکیتی کے وارداتوں میں روذ بہ روذ اضافہ لمحہ فکریہ ہے رواں مہینے میں ڈکیتی کے درجنوں واقعات موصول ہوئیں, جن میں لاکھوں مالیت کے موبائل فون چھنے گئے, گزشتہ کچھ دنوں سے ایسے وارداتوں میں تیزی دیکھنے کو مل رہا ہے, ایسی نوعیت کا سب سے تاذہ واقعہ
5 مارچ کے رات کے9 بجے پیش ایا جب انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے دو طلباء موٹر سائیکل پر جی 10 میٹرو سٹیشن سے آ رہے تھے کہ ڈاکوں نے راستہ روکا اور بندوق دکہا کر بٹوا بشمول موبائل فون لوٹ لئے, ہاسٹل کے طلباء شدید تشویش اور غیر محفوظ کے کیفیت میں مبتلا ہے, ہم یونیورسٹی انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں کہ ایسے واقعات کے روک تھام کے لئے اقدامات کریں, تاکہ طلباء بالخصوص ہاسٹل میں رہنے والے ملکی اور غیر ملکی طلباء کے جان اور مال محفوظ رہیں......

06/03/2023
بہت زبردست داد دیتے ہیں
04/03/2023

بہت زبردست
داد دیتے ہیں

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan Students Council Islamic International University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share