A.H Admissions Office

A.H Admissions Office ADMISSIONS OFFICE FOR REGULAR, PRIVATE STUDENTS AND FOR STUDENTS EDUCATION PROBLEMS
SPECIALLY IN RAWALPINDI AND ISLAMABAD

contact for Matric, Inter, Graduation and Master registration and Admission forms

03/12/2025
28/09/2025

Educational NEWS
راولپنڈی بورڈ سے دونوں سال کے پیپرز اکٹھے دے کر صرف دو ماہ میں انٹرمیڈیٹ مکمل کر سکتے ہیں۔

راولپنڈی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارمز جمع کروانے کی آخری تاریخ 2025-09-30 ہے۔

سرگودھا یونیورسٹی کے بی اے/ بی ایس سی /بی کام (ADP) اور ایم اے/ایم ایس سی کے دوسرے سالانہ امتحانات 2025 کے لیے ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارمز جمع کروانے کی آخری تاریخ 2025-09-30 ہے۔

راولپنڈی بورڈ کے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 29 ستمبر سے شروع ہو رہے ہیں۔جس کی رولنمبر سلپس بورڈ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ ہو چکی ہیں تمام طلباء وطالبات اپنی رولنمبر سلپس ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ کروا کے امتحان میں شرکت کریں گے۔

گھر بیٹھے داخلہ فارمز آن لائن کروانے اور بورڈ/یونیورسٹی میں جمع کروانے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
For Detail Please Contact At:
0334-5868973

08/09/2025

Educational NEWS
فیڈرل بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارمز جمع کروانے کی آخری تاریخ 2025-09-10ہے۔

پنجاب یونیورسٹی کے بی اے/ بی ایس سی (ADP)کے دوسرے سالانہ امتحانات کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارمز جمع کروانے کی آخری تاریخ 2025-09-09 ہے۔

داخلہ فارمز آن لائن کروانے اور بورڈ/یونیورسٹی میں جمع کروانے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
For Detail Please Contact At:
0334-5868973

Address

Islamabad
46000

Telephone

+923345868973

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.H Admissions Office posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share