Saeed Institute of Medical Sciences

Saeed Institute of Medical Sciences Having all facilities of dental.

01/07/2023

سعید انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد میں FSC میڈیکل ٹیکنالوجیز میں داخلے جاری ہیں

فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ یکم جولائی تا 15 جولائی

لسٹ فائنل کرنے کی تاریخ

20 جولائی

کلاسز کا اجراء

یکم اگست

میٹرک کے امتحان دینے والے طلباء طالبات 9th کے DMC پر داخلہ لے سکتے ہیں ۔
داخلہ فارم صبح 8 بجے تا شام 6 بجے تک کسی بھی وقت انسٹیٹیوٹ سے حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔

ایڈمن
SIMS
رابطہ نمبر 9225710 0342

21/06/2023

آگر آپ نے میٹرک سائنس کے مضامین کے ساتھ پاس کیا ہے اور 45 فیصد مارکس ہیں تو ہم لائیں ہیں آپ کے لیے 2 سالہ ایف ایس سی میڈیکل ٹیکنالوجی ۔ جس کا سب سے بڑا فایدہ یہ ہے کہ آپ کو مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے ڈائریکٹ بی ایس میں داخلہ مل سکتا ہے اور ساتھ ساتھ آپ اپنی جاب بھی کر سکتے ہیں ۔ یعنی کہ آپ کا ایف ایس سی بھی ہو جاتا ہے اور ڈپلومہ بھی ۔ سعید انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پیش کر رہا ہے مندرجہ ذیل فیلڈز میں ایف ایس سی:
👈 پتھالوجی
👈 ڈینٹل ہائی جین ٹیکنالوجی
👈 ریڈیالوجی ٹیکنالوجی
👈 سرجیکل ٹیکنالوجی
👈 کارڈیالوجی ٹیکنالوجی
👈 افتمالوجی ٹیکنالوجی
👈 فزیوتھراپی ٹیکنالوجی
👈 ڈسپنسنگ ٹیکنالوجی
اس کے علاؤہ فارمیسی کیٹگری بی کی سہولت بھی موجود ہے ۔ آئیں آج ہی اپنے بچوں کا ایڈمیشن کرالیں اور ان کا سنہرا مستقبل بنائیں ۔ سعید انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نام ہے کوالٹی کا۔

پتہ:
👈اسلام آباد کمپس: ہال نمبر 3، ایگزیکٹو کمپلیکس جی ایٹ مرکز اسلام آباد
👈 کرک کمپس: سعید انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز مین درہ تنگ روڈ تخت نصرتی ضلع کرک

موبائل نمبر: 03325410055
03429225710

Having all facilities of dental.

آگر آپ نے میٹرک سائنس کے مضامین کے ساتھ پاس کیا ہے اور 45 فیصد مارکس ہیں تو ہم  لائیں ہیں آپ کے لیے 2 سالہ ایف ایس سی می...
19/06/2023

آگر آپ نے میٹرک سائنس کے مضامین کے ساتھ پاس کیا ہے اور 45 فیصد مارکس ہیں تو ہم لائیں ہیں آپ کے لیے 2 سالہ ایف ایس سی میڈیکل ٹیکنالوجی ۔ جس کا سب سے بڑا فایدہ یہ ہے کہ آپ کو مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے ڈائریکٹ بی ایس میں داخلہ مل سکتا ہے اور ساتھ ساتھ آپ اپنی جاب بھی کر سکتے ہیں ۔ یعنی کہ آپ کا ایف ایس سی بھی ہو جاتا ہے اور ڈپلومہ بھی ۔ سعید انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پیش کر رہا ہے مندرجہ ذیل فیلڈز میں ایف ایس سی:
👈 پتھالوجی
👈 ڈینٹل ہائی جین ٹیکنالوجی
👈 ریڈیالوجی ٹیکنالوجی
👈 سرجیکل ٹیکنالوجی
👈 کارڈیالوجی ٹیکنالوجی
👈 افتمالوجی ٹیکنالوجی
👈 فزیوتھراپی ٹیکنالوجی
👈 ڈسپنسنگ ٹیکنالوجی
اس کے علاؤہ فارمیسی کیٹگری بی کی سہولت بھی موجود ہے ۔ آئیں آج ہی اپنے بچوں کا ایڈمیشن کرالیں اور ان کا سنہرا مستقبل بنائیں ۔ سعید انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نام ہے کوالٹی کا۔
پتہ: سعید انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز مین درہ تنگ روڈ تخت نصرتی ضلع کرک
موبائل نمبر: 03325410055
03429225710

17/06/2023

انشاللہ کل بروز اتوار صبح 8 بجے سعید انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز سیرک بانڈہ میں ایف سی میڈیکل ٹیکنالوجیز کے باقاعدہ کلاسز کا افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوگا تمام دوستوں سے خصوصی شرکت کی درخواست کی جاتی ہے ۔

25/05/2023

Grand Opening Ceremony of Saeed Institute of Medical Sciences SIMS. CEO message

علاقہ تھل کے معززین کو سعید انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے علمی میدان میں اپنی خدمات پیش کرنے کے سلسلے میں اپنی باقاعدہ آ...
25/05/2023

علاقہ تھل کے معززین کو سعید انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے علمی میدان میں اپنی خدمات پیش کرنے کے سلسلے میں اپنی باقاعدہ آغاز کے لیے بروز اتوار صبح 8 بجے شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی شرکت کو یقینی بنا کر اس تقریب کو پر رونق بنائیں گے۔ شکریہ

Free Medical check up at Saeed Hospital Serak Banda Takht e Nasrati district karak
20/05/2023

Free Medical check up at Saeed Hospital Serak Banda Takht e Nasrati district karak

Address

Saeed International Hospital Near Save Mart G-11 Markaz Islamabad
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923325410077

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Institute of Medical Sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Saeed Institute of Medical Sciences:

Share