Jamia islamabad Official

Jamia islamabad Official Jamia Ghosia Rizivia I-8/4 Islamabad(Jamiaislamabad)
(6)

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس پیج پر آنے والے تمام معزز اراکین کو تہہ دل سے خوش آمدید،!
یہ پیچ اسلام آباد کی عظیم اسلامی درسگاہ’’جامعہ اسلام آباد‘‘ کا آفیشل پیج ہے ،اور اس پیج کا مقصد عوام اور علماء کے مابین بڑھتی ہوئی خلیج کو پاٹنے کی کوشش کرنا ہے ،یہاں آپ ہمیں بتا سکتے ہیں کہ آپ دینی مدارس کے متعلق کیا سوچ رکھتے ہیں ؟
خصوصا وہ اراکین جو جامعہ اسلام آباد کا پہلے سے تعارف رکھتے ہیں،ان کی خدمت میں گزا

رش ہے کہ وہ اپنی آراء دیں،کہ جامعہ اسلام آباد کو معاشرتی لادینی ختم کرنے کے لیے کیا کردار ادا کرنا چاہیے اور کیسے ادا کرنا چاہیے اورا اس سلسلہ میں آپ کیا مدد کر سکتے ہیںِ؟؟
اپنی مخلصانہ مفید آراء و تجاویز سے ضرور نوازیں،
شکریہ

Address

Jamia Ghosia Rizvia I-8/4 Islamabad (Jamia Islamabad)
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia islamabad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia islamabad Official:

Share