Project Employ Under FDE Islamabad ICT

Project Employ Under FDE  Islamabad ICT Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Project Employ Under FDE Islamabad ICT, College & University, Islamabad.

26/09/2023
06/08/2023
14/12/2022

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے کنٹریکٹ ملازمین کے حوالے سے لیٹر جاری ۔۔
آج مورخہ 14 دسمبر کو ایف ڈی ای کی طرف سے ایک سرکولر جاری کیا گیا ہے جس کے ذریعے ایریا ایجوکیشن آفیسر کو کہا گیا ہے کہ جن ملازمین کا کنٹریکٹ ختم ہو چکا ہے اور آگے رینیو نہیں ہوا ان کی بائیو میٹرک حاضری ختم کردی جائیں اور ان کی کسی قسم کی ڈیوٹی نہ لگائی جائے ۔
حالت زار یہ ہے کہ اس وقت تین سیکٹر کے ایریا ایجوکیشن آفیسر کنٹریکٹ پر ہیں سیکٹر بھارہ کہو کہ ایریا ایجوکیشن آفیسر جناب سہیل خان صاحب ایریا ایجوکیشن آفیسر اربن دوم سائرہ امجد ایریا ایجوکیشن آفیسر سہالہ میڈم نازمین تینوں کنٹریکٹ پر ہیں اور ان کا کنٹریکٹ چار ماہ سے ختم ہوچکا ہے وہ کیسے احکامات جاری کرسکتے ہیں
ان کا اپنے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں ہوئی یاد رہے ان تینوں سیکٹرز میں کل 213 سکول ان کے انڈر ہیں
الیون کمپوٹر کنٹریکٹ ملازمین بائیو میٹرک حاضری پر رجسٹرڈ ہیں سابقہ آٹھ سال سے تنخواہوں کے بغیر کام کررہے ادارے کو اب یاد آئی کہ ان کے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں ہوئی آج ان کو کس بناء پر سزا دی جارہی بغیر تنخواہوں کے اتنا عرصہ کام لینے کے بعد بغیر کسی نوٹس کے کسی ان کو سروس سے نکالا جا سکتا ہے
یو ایس ایف کمپیوٹر ٹیچرز کو پی سی ون کے ذریعے فروری دو ہزار بائیس سے 202 کمپوٹر ٹیچرز کو ایف ڈی ای نے اپنے انڈر لیا مگر آج کے دن تک فنانس سے بجٹ ریلیز ہونے کے باوجود ان کو تنخواہیں ادا نہیں کر سکا تین سالہ کنٹریکٹ جو ہر سال ایکسٹنڈ ہونا ہے پہلے سال کا کنٹریکٹ جنوری کے اواخر میں ختم ہو جانا مگر یہ 202 ٹیچرز آج بھی تنخواہوں سے محروم ہیں
ادارہ اپنے غلطیوں کی تصحیح کرنے کی بجائے تمام تر ذمہ داری ملازمین پر ڈال کر خود بری الذمہ ہو جاتا ہے
یہ وفاق کے اندر تعلیمی ادارے کی حالت زار ہے

18/05/2022

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 55 روز ووٹر لسٹوں کی تصدیق کرنے والے اساتذہ کو 15000 روپے فی کس جاری کرنے کا اعلان کردیا
اساتذہ نے اس ہتک آمیز اعزازیہ کو مسترد کرتے ہوئے مستقبل میں الیکشن کمیشن کے تصدیقی عمل کا حصہ بننے سے انکار کردیا
15 ہزار کو 55 روز سے تقسیم کرنے پر یومیہ 272 روپے بنتے ہیں جو یومیہ مزدوری سے بھی کم ہیں

کراچی ( ) الیکشن کمیشن کی جانب سے انتہائی کم اعزازیئے پر اعتراض کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کے بیشتر عملے نے مستقبل میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے تعاون کرنے سے انکار کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے محکمہ تعلیم بلدیات کے تدریسی اور غیر تدریسی عملے سے 55 روز تک ووٹر لسٹوں کا تصدیقی عمل اس وقت شروع کروایا جب اسکولوں میں امتحانات کا آغاز ہوچکا تھا۔ اساتذہ نے ابتداءمیں اپنے اپنے اسکول میں امتحانات بھی لیے اور رات گئے تک گھر گھر تصدیقی عمل کا حصہ بھی بنے رہے۔ امتحانات ختم ہونے کے بعد باقاعدہ صبح سے شام گھر گھر جاکر اپنا کام مکمل کیا۔ اس کام کیلئے اساتذہ نے در در جاکر لوگوں کی جھڑکیاں بھی سنیں، اپنا پٹرول اور بازار سے کھانے پینے پر اخراجات بھی برداشت کیے۔ اب جبکہ تصدیقی عمل مکمل ہوئے تین ماہ سے زیادہ ہوچکے ہیں تو ایڈیشنل ڈائریکٹر بجٹ تفاخر علی اسدی نے 12 مئی کو لیٹر جاری کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ دیگر اداروں کے جو ملازمین اس کام کا حصہ بنے انہیں مئی 2022ءکے پے رول کے مطابق اعزازیہ ادا کیا جائے گا۔ بعد ازاں یہی لیٹر 16 مئی کو ڈپٹی ڈائریکٹر بجٹ نے ضروری عملدرآمد کیلئے صوبہ سندھ کے تمام ریجنل الیکشن کمشنر اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو ارسال کیا ۔ اس لیٹر کے ذریعے تمام اے آر او، سپروائزرز اور ویریفائنگ آفیشلز کا تخمینہ مانگا گیا ہے۔ اس کے ساتھ منسلک چارٹ میں اے آر او کیلئے 20 ہزار، سپروائزر کیلئے 18 ہزار اور ویریفائنگ آفیشلز کیلئے 15 ہزار کا بجٹ رکھا گیا ہے یعنی اس عمل کو ہونے کے 3 ماہ بعد ابھی بجٹ کا تخمینہ مانگا جارہا ہے۔ محکمہ تعلیم بلدیات کے تدریسی اور غیر تدریسی عملے نے ویریفائنگ آفیشلز کے طور پر 55 روز تک صبح سے شام گھر گھر جاکر اپنا کام مکمل کیا۔ اس کام کیلئے اساتذہ نے در در جاکر لوگوں کی جھڑکیاں بھی سنیں اور جب انہیں اعزازیہ دینے کا ارادہ ظاہر کیا گیا تو وہ بھی صرف 15 ہزار، اس رقم کو 55 دنوں سے تقسیم کیا جائے تو یومیہ 272 روپے ادا کیے جارہے ہیں جو اساتذہ کی سراسر توہ

Share it
01/12/2021

Share it

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Project Employ Under FDE Islamabad ICT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share