Quaid-i-Azam University Admission Cell

Quaid-i-Azam University Admission Cell It’s an Unofficial page assisting students with admissions and raising various issues of students.

Students of Physics dept QAU . 1984-85. The photo was taken in December 1985 after the farewell party by juniors.Quaidia...
16/12/2025

Students of Physics dept QAU . 1984-85. The photo was taken in December 1985 after the farewell party by juniors.
Quaidians Forever .

08/10/2025

ریگنگ کے حوالے سے ایک مہران کونسل کے سینیر سے بات ہوئ اس کا کہنا تھا۔

جیسے ھم نے پڑھا تھا ویسے ھم پڑھائیں گے۔

07/10/2025

مہران کونسل قائداعظم یونیورسٹی کے نام خط۔

مہران کونسل قائداعظم یونیورسٹی کی تاریخ کی سب سے پرانی کونسل ھے۔ اس میں کوی شک نہیں کہ مہران کونسل کا یونیورسٹی میں ھمیشہ مثبت کردار رھا ھے۔ یونیورسٹی میں ہونے والی ہولی ہو یا محرم کی سبیلیں ، سندھ کے حقوق کیلیے احتجاج ہو یا قائدین سندھی فورم ھو مہران کونسل ہر جگہ آپُ کو نظر آئے گی۔ مہران کونسل کے سابقہ ممبر آج بیوروکریٹ ، ججز اور وکلا سمیت ملک کے تمام بڑے عہدوں پر آپ کو نظر آئیں گے۔ مہران کونسل کا سندھ اور اسلام آباد میں بہت بڑا کردار رھا ھے۔ اب آتے ھیں دوسری طرف۔ اس میں کوئ دو رائے نہیں کہ مہران کونسل کے سینیر نئے آنے والے جونیرز کی ریگنگ کے نام لر تزلیل کرتے ھیں۔ نہ صرف سندھی طلبا بلکہ پوری یونیورسٹی جانتی ھے کہ نئے آنے والے سندھی طلبا کو سینیرز سردیوں میں سٹریم پر لے جا کر انکی ریگنگ کرتے ھیں۔ نئے آنے والے طلبا کو کتو بلو کہا جاتا ھے جن کی پورا فرسٹ سمسٹر ریگنگ کی جاتے ھے اور آخر میں گرینڈ ریگنگ کے بعد انکو سائیں کا خطاب سمیت خوش آمدید پارٹی دی جاتی ھے۔ اس ریگنگ کے ڈر سے کچھ طلبا یونیورسٹی چھوڑ جاتے ھیں اور سندھ سے آنے والے بلوچی اسپیکنگ سندھی ریگنگ کے ڈر سے بلوچ کونسل جوائن کرلیتے ھیں ایسے کئ واقعات دیکھنے کو ملے ھیں۔ بطور ایکس ممبر مہران کونسل میری درخواست ھے کہ اس غلطی کو تسلیم کر کے سدھارنے سے ہی سسٹم بہتر ہوتا ھے۔ نئے طلبا اور سینیر سندھی طلبا کو بیٹھ کر اس معاملے کو حل کرنا چاھیے۔

جیے سندھ
جئیے مہران کونسل۔

06/10/2025

There is no need to be ashamed of your race culture and nation yet there is nothing special to be proud of it.

03/10/2025

CSS interview

Why you want to join CSS ?

In interview : i want to serve my country

In reality : Mota maal banane kele

Baloch Nationalist To US France and UK : کاش آپ میرے والد ھوتے۔
20/09/2025

Baloch Nationalist To US France and UK :

کاش آپ میرے والد ھوتے۔

04/09/2025

اُردو لغت میں کہیں بھی 'قوم پرستی' کی تعریف دوسرے صوبوں کے لوگوں سے نفرت کے معنوں میں نہیں ملتی۔ شکریہ!

02/09/2025

🇺🇸 Nationalist : We stand for our rights.

🇵🇰 Nationalist: Trust me bruh Hamari qoum 10 trillion saal purani he.

Address

Islamabad
4400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid-i-Azam University Admission Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share