12/11/2025
وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اسلام آباد میں کنوکیشن 2025 🎓
وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اسلام آباد میں شاندار کنوکیشن کا انعقاد ہوا، جو ہم سب کے لیے باعثِ فخر لمحہ ہے۔
اس تاریخی موقع پر مختلف فیکلٹیز کے گریجویٹس نے شرکت کی۔
تقریب کی مہمانِ خصوصی محترمہ وجیہہ قمر (اسٹیٹ منسٹر) تھیں،
جبکہ وائس چانسلر ڈاکٹر ضابط خان شنواری نے صدارت کی۔
یونیورسٹی کے ایڈیشنل رجسٹرار محمد علیم رضا اور
اسلام آباد کیمپس کی انچارج انجینئر ڈاکٹر صباء بشیر نے بہترین انتظامات کی نگرانی کی۔
یہ دن فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کے لیے ایک یادگار اور فخر کا لمحہ بن گیا۔ 🌸🎓