Laddans of QAU

Laddans of QAU Laddans of QAU are students of Quaid e Azam university IT department.

The Founder laddans include
1) Moazzam Naseer 2)Ammad 3) Adeel 4) Taqi 5) Ahmad
If you want to learn how to enjoy in university then like this page!!!

ایک طرف امریکی یونیورسٹیاں ہیں جہاں مظلوم فلسطینیوں کیلیے باقاعدہ احتجاج ہو رہے ہیں جبکہ دوسری طرف ہماری جامعہ ہے جہاں د...
09/05/2024

ایک طرف امریکی یونیورسٹیاں ہیں جہاں مظلوم فلسطینیوں کیلیے باقاعدہ احتجاج ہو رہے ہیں جبکہ دوسری طرف ہماری جامعہ ہے جہاں دو نمبر نام نہاد انقلابی نعرے تو مظلوموں کی مدد کے مارتے ہیں لیکن ایسے مواقع پہ ناچ گانوں اور شراب و کباب کے سوا انھیں کسی چیز کا ہوش نہیں ہوتا۔ اللہ ان جاہلوں کو ہدایت اور غیرت عطا کرے!

These people need to be publicly shamed.
04/02/2024

These people need to be publicly shamed.

3,4 people ordered and snatched pizza from delivery boy on gun point last night in front of hostel 12....
Detail of the person who ordered and upon arrival snatched is here below.

13/03/2023

حالیہ معاملے میں ایم فل/پی ایچ ڈی والے خواہ مخواہ ایڈمن گردی کا شکار ہو رہے ہیں۔ بے چارے نہ کسی لڑائی میں شریک تھے نہ ہی ان کے ہاسٹلز میں وہ غیر قانونی الاٹمنٹس کا اتنا مسئلہ رہا ہے جتنا باقی جگہوں پر ہے۔ اب انھیں سینکڑوں ہزاروں کلو میٹر دور سے محض سامان اٹھانے کیلیے بلایا جانا صرف اور صرف دھونس ہے۔ یوں لگتا ہے کہ ایڈمنسٹریشن موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے پرانے خوابوں کی تکمیل میں جُتی ہوئی ہے۔
بحیثیت مجموعی تمام تر صورت حال افسوسناک ہونے کے ساتھ ساتھ شرمناک بھی ہوتی جا رہی ہے! اللہ ہی یونیورسٹی کے حالات پہ رحم کرے۔

07/03/2023

”سی ڈی اے نے ہٹس کیوں توڑے۔
یہ تو ہمیں لڑائی میں توڑنے تھے!“

~ابو ہریرہ

04/03/2023

کیوں ایس ایف کی "پاوور" کا اندازہ تو اسی سے لگا لیں کہ دو دن سے رجسٹرار کے ترلے کر رہے ہیں کہ ہمارے ساتھ آنلائن ہی سہی، "ڈائلاگ" کر لو۔ اور رجسٹرار ہے کہ منہ لگانے کو راضی نہیں۔ "پاوور" کا مزید مظاہرہ گزشتہ کل ہاسٹلز سے سامان لینے کیلیے لائنز میں لگنے سے بھی ہو گیا۔ البتہ کچھ پرستان کے باسی فیسبکی لونڈے ہیں کہ ابھی بھی دھمکیوں اور بدلوں کے ہوائی قلعے تعمیر کر رہے ہیں۔ جتنی ایک ہو گئی ہے اس کے بعد کوئی ذرا بھی عقل و غیرت کا حامل ہو تو ان پھنے خانیوں سے ہمیشگی تائب ہو جائے، لیکن ان اجناس سے انکا کیا لینا دینا!

03/03/2023

جب یہ کونسلز والے اپنے ذاتی مقاصد کے لیے آئے روز پوائنٹس بند کرتے تھے تو اکثر ڈے سکالرز ہی خوار ہوا کرتے تھے۔ ان میں بھی سینکڑوں لڑکیاں ہوتی تھیں لیکن ظاہر ہے کونسلز اپنے مظالم کہاں یاد رکھتی ہیں، ظلم تو صرف وہی ہے جو کوئی اور کرے!
ہاسٹلائٹس کو کبھی "خواری" کا صحیح مفہوم معلوم ہی نہیں ہو سکا تھا، اب ایڈمنسٹریشن کے جبر کا شکار بنے ہیں تو امید ہے انھیں ڈے سکالرز کا بھی کچھ احساس ہو گا۔ تب یہ بس اتنا ہی کہتے تھے کہ ڈے سکالرز بہت نازک ہیں اور "مزاحمت" نہیں کرتے۔ ہاں تو بھائی اب کرو تم لوگ مزاحمت! یوں بھی اکثر کونسل وونسل کے شوق ان ہاسٹلائٹس کو ہی ہوتے ہیں!

12/01/2023
2nd International Conference on Climate Change
03/01/2023

2nd International Conference on Climate Change

Shoq da koi mol nahi 😭😂
24/12/2022

Shoq da koi mol nahi 😭😂

Address

Quaid E Azam University Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laddans of QAU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Laddans of QAU:

Share