Jamia Darul Huda Islamabad

Jamia Darul Huda Islamabad آفیشل پیج جامعہ دارالہدی اسلام آباد

23/02/2026
توجہ
08/02/2026

توجہ

02/02/2026
01/02/2026

پریس کانفرنس۔ 1/2/2026

حکومت شہید مدنی مسجد کو پہلی حالت میں دوبارہ اسی جگہ پر جلد تعمیر کرے

شہید مدنی مسجد کو اسی جگہ پر تعمیر نہ کرنا ظلم و زیادتی اور معائدہ کی خلاف ورزی ہے

حکومت نے پہلے کی طرح شہید مدنی مسجد اسی جگہ پر تعمیر نہ کی تو عید الفطر کے بعد شہید مدنی کے حوالے سے بھرپور تحریک چلائیں گے۔

جمعیت اہلسنت والجماعت راولپنڈی / اسلام آباد کے قائدین ڈاکٹر حضرت مولانا عتیق الرحمن،جانشین شیخ القرآن،حضرت مولانا اشرف علی،حضرت مولانا ظہور علوی،حضرت مولانا نزیر فاروقی،مولانا سیف اللہ سیفی، حضرت مولانا مفتی عبدالسلام،مولانا مفتی مجیب الرحمن، مولانا عبدالرحمن معاویہ، مولانا عبدالمجید ہزاروی،مفتی عبداللہ،مولانا عبد الکریم،مولانا مفتی عبدالرحمن، کا شہید مدنی مسجد کے حوالے سے جامع مسجد خلفاۓ راشدین جی نائن ٹو اسلام آباد میں ڈویژنل علماء کنونشن کے بعد میڈیا سے پریس کانفرنس سے خطاب۔

جمعیت اہلسنت حکومت و ضلعی انتظامیہ کو خبردار کرتی ہے کہ وہ اسلام آباد کی مساجد۔ جامع مسجد شہداء آبپارہ،جامع مسجد سلمان فارسی اور بری امام کی انیس مساجد کے خلاف کوئی قدم نہ اٹھاۓ بصورت دیگر جمعیت اہلسنت راولپنڈی / اسلام آباد کے قائدین سخت رد عمل دیں گے۔

جمعیت اہلسنت والجماعت راولپنڈی / اسلام آباد

اہم اطلاعایک بچی جس کا نام سکینہ ہے اور والد کا نام سیف اللہ بتایا گیا ہے، اس وقت جامعہ دارالہدیٰ، گولڑہ ریلوے اسٹیشن می...
31/01/2026

اہم اطلاع
ایک بچی جس کا نام سکینہ ہے اور والد کا نام سیف اللہ بتایا گیا ہے، اس وقت جامعہ دارالہدیٰ، گولڑہ ریلوے اسٹیشن میں موجود ہے۔ بچی کے والدین یا سرپرست حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بچی کے اصل دستاویزات ساتھ لے کر تشریف لائیں اور اپنی بچی کو وصول کریں۔
اللہ تعالیٰ اس بچی کو جلد اس کے والدین سے ملا دے۔ آمین۔
مزید معلومات کے لیے جامعہ دارالہدیٰ کے انتظامیہ سے رابطہ کریں۔
احباب شئیر کریں تاکہ اس کو اپنے والدین مل جائیں

23/01/2026

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے استاذ الحدیث حضرت مولانا سعید الرحمن صاحب کا جامعہ دارالہدی گولڑہ ریلوے اسٹیشن اسلام آباد میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان میں نگرانی کے دوران مدارس کے طلبہ اور وفاق المدارس کے نظم امتحان کے حوالے سے گفتگو

آج اسلام آباد کے جید اور معزز اکابر علماء، حضرت مولانا مفتی عبدالسلام صاحب، حضرت مولانا محمد نذیر فاروقی صاحب، حضرت مولا...
17/01/2026

آج اسلام آباد کے جید اور معزز اکابر علماء، حضرت مولانا مفتی عبدالسلام صاحب، حضرت مولانا محمد نذیر فاروقی صاحب، حضرت مولانا عبدالغفار صاحب اور حضرت مولانا ظہور علوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری محمد یوسف صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عیادت فرمائی۔ اس موقع پر ان کے فرزند حضرت مولانا آصف یوسف بھی موجود تھے۔ اکابر علماء نے حضرت قاری صاحب کی صحت و سلامتی اور جلد شفایابی کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔

15/01/2026

جمعیت اہلسنت والجماعت راوالپنڈی اسلام آباد کے اکابر علماء کا ایک انتہائی اہم اجلاس شہید جامع مسجد مدنی اور اسلام آباد کے مدارس اور مساجد کے حوالہ سے ہوا،اجلاس کے بعد ایکشن کمیٹی کی موجودگی میں ڈاکٹر _عتیق الرحمن _صاحب_ فیصلوں کا اعلان کررہے ہیں _۔__

🍁🍂🍁ڈھلتا سورج اور جامعہ کا خوبصورت نظارہ🍁🍂🍁🥀
14/01/2026

🍁🍂🍁ڈھلتا سورج اور جامعہ کا خوبصورت نظارہ🍁🍂🍁🥀

04/01/2026

آج دارالہدی فلاحی سیکنڈری سکول کےکلاس 7 کے بچے محمدکا کرہ ارض اور سورج کے مدار پر مشتمل ماڈل پیش کیا

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Darul Huda Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Darul Huda Islamabad:

Share