23/10/2026
🏆 الحمدللہ! کامیابی کا ایک قابلِ فخر لمحہ
ہمارے ہونہار طالب علم حماد عتیق نے 549 نمبر حاصل کرکے ملتان بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ 🌟
🎙️ خصوصی شکریہ K21 نیوز کا، جنہوں نے ہمارے طالب علم کی اس شاندار کامیابی کو اپنے نیوز چینل پر اجاگر کیا۔
حماد عتیق، ان کے والدین، اساتذہ اور ہمارے محترم پرنسپل کو دلی مبارک باد۔ یہ کامیابی پورے ادارے کے لیے باعثِ فخر ہے!
KIPS College Jahanian — Where Excellence Meets Character.